صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page vi
صحیح البخاری جلد فهرس ست باب ٧: وَلَوْلَا فَضْلُ اللهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ فِي الدُّنْيَا اور اگر اللہ کا فضل اور رحمت دنیا و آخرت میں ۹۴ وَالْآخِرة۔بَاب : إِذْ تَلْقُوْنَهُ بِالْسِنَتِكُم تم پر نہ ہوتی۔تم آپس میں ایک دوسرے کی زبان سے یہ ۹۵ جھوٹ سن کر قبول کرتے اور آگے پہنچاتے تھے۔بَاب وَلَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُم مَّا يَكُونُ لَنَا آن جب تم نے یہ بات سنی تھی تو کیوں نہ کہہ دیا کہ ۹۶ لتَكَلَّمَ بِهذا۔ہمیں شایاں نہیں کہ ایسی بات کے متعلق کوئی گفتگو کریں۔باب : يعظكم الله أن تَعُودُو المثْلِة ابدا۔٩ يَعِظُكُمُ اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی ایسی بات ۹۸ کی طرف عود (نہ) کرو۔باب ۱۰: وَيُبَيِّنُ اللهُ لَكُمُ الأيت۔اور اللہ تمہارے لئے ان آیات کو کھول کر ۹۹ بیان کرتا ہے۔بَاب ۱۱ : إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ في وہ لوگ جو پسند کرتے ہیں کہ بے حیائی کی باتیں الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا مومنوں میں پھیلیں اُن کو دنیا و آخرت میں وَالْآخِرَةِ۔درد ناک عذاب ہو گا۔باب ۱۲ : وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ۔اور چاہیئے کہ وہ اپنی اوڑھنیاں اپنے گریبانوں پر ڈال لیں۔سُوْرَةُ الْفُرْقَانِ I+A بَاب ۱ : الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ إِلَى جَهَنَّ۔۔وہ لوگ جو اپنے مونہوں کے بل جہنم کی طرف وہ ۱۱۷۔ہانکے جائیں گے۔اور معبود کو نہیں پکارتے۔باب ۲ : وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللهِ الهَا أَخَرَ۔ـ اور وہ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی ۱۱۸ باب : يُضْعَفُ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيمَةِ۔کیا جائے گا۔قیامت کے دن اس کے لیے عذاب زیادہ ۱۲۱ بَاب : : إِلا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور ایمان کے۔۱۲۳ مطابق نیک عمل کئے۔