صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page v of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page v

صحیح البخاری جلد فهرس ست سورة الأنبياء باب ۲ : كَمَا بَدَانَا اَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُه۔اسی طرح جس طرح کہ ہم نے پہلی پیدائش ۴۷ شروع کی تھی ہم تمہیں دوبارہ پیدا کریں گے۔۔۔سورة التحتاج ۵۰ باب ۱ : وَتَرَى النَّاسَ سكرى اور تو دیکھے گا لوگوں کو کہ مدہوش ہیں۔۵ بَاب : وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَعْبُدُ اللهَ عَلَى حَرْفٍ۔اور لوگوں میں سے ایسے بھی ہیں جو اللہ کی ۵۶۔عبادت صرف بد دلی سے کرتے ہیں۔باب : هَذَانِ خَصْمِنِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ یہ دو جھگڑنے والے فریق ہیں جنہوں نے اپنے ۵۷ رب کے بارے میں جھگڑا کیا۔سورة المُؤمِنُون سورة النور ۶۱ ۶۶ باب ۱ : وَالَّذِيْنَ يَرْمُونَ اَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُن لَّهُمُ اور وہ لوگ جو اپنی بیویوں پر تہمت لگاتے ہیں ۷۳ اور ان کے پاس کوئی گواہ نہیں سوائے اپنے شُهَدَاء إِلَّا أَنْفُسُهُمْ۔آپ کے باب ٢ : وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللهِ عَلَيْهِ اِنْ كَانَ مِنَ اور پانچویں قسم یہ ہوگی کہ اللہ کی لعنت ہو اس شخص پر اگر وہ جھوٹ بولنے والوں میں سے ہو۔الكذِبِينَ۔20 باب : وَيَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ اربع اور اس عورت سے سزا کو یہ بات دور کر دے ۷۷ گی کہ وہ اللہ کی قسم کھا کر چار بار شہادت دے۔۔۔شهدت بالله بَاب ٤ : وَالْخَامِسَةَ أَن غَضَبَ اللهِ عَلَيْهَا إِن كَانَ مِنَ پانچویں شہادت یہ ہوگی کہ اللہ کی لعنت اس ۷۹ (عورت) پر ہو اگر وہ شخص سچوں میں سے ہو۔۔۔الصدقين۔باب ٥ : اِنَّ الَّذِينَ جَاءُو بِالإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُم۔جن لوگوں نے بہتان طرازی کا ارتکاب کیا ۸۰ ہے وہ تم میں سے ایک ٹولی ہے۔بَاب ٦ : وَلَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُم مَّا يَكُونُ لَنَا آن اور کیوں نہیں تم نے کہا جب تم نے یہ بات سنی ۸۱ تھی ہمیں زیبا نہیں کہ ہم اس کے متعلق کوئی تتكلم بهذا۔بات کہیں۔۔