صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 247 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 247

صحیح البخاری جلد ۲۴۷ ۶۵ - كتاب التفسير / ص إِنَّكُمْ عَابِدُونَ (الدخان: ١٣ - ١٦) (حضرت ابن مسعود) کہتے تھے : پھر قریش نے دعا أَفَيُكْشَفُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ مانگی : اے ہمارے رب ! ہم سے یہ عذاب ہٹا۔ فَكُشِفَ ثُمَّ عَادُوا فِي كُفْرِهِمْ فَأَخَذَهُمُ ہم ایمان لانے والے ہیں۔ ابھی ان کو نصیحت اللهُ يَوْمَ بَدْرٍ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى يَوْمَ نَبْطِشُ کہاں۔ حالانکہ ان حالانکہ ان کے پاس ایسا رسول آچکا ہے جو کھول کر بیان کرنے والا ہے۔ مگر پھر وہ اس سے الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى إِنَّا مُنْتَقِمُونَ ) پھر گئے اور کہنے لگے : اسے سکھایا جاتا ہے، مجنون (الدخان: ۱۷) ہے۔ ہم کسی قدر عذاب ہٹانے والے ہیں، تم پھر ویسے کے ویسے ہو جاؤ گے۔ تو کیا پھر قیامت کے دن بھی عذاب ہٹایا جا سکے گا؟ (حضرت ابن مسعود) کہتے تھے: وہ عذاب ہٹایا گیا۔ پھر وہ اپنے کفر میں لوٹ گئے۔ آخر اللہ نے ان کو بدر کے دن پکڑا۔ (یہی تھا جو اللہ نے فرمایا: يَوْمَ تَبْطِشُ ۔۔۔ یعنی جس دن ہم بڑی پکڑ پکڑیں گے۔ ہم ضرور سزا دیں گے۔ أطرافه: ۱۰۰۷، ۱۰۲۰، ٤٦۹۳، ٤٧٦٧، ٤٧٧٤، ٤٨٢٠، ٨٢١، ٤٨٢٢، ٤٨٢٣، ٤٨٢٤، ٤٨٢٥۔