صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 220 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 220

صحیح البخاری جلد ۲۲۰ ۶۵ - كتاب التفسير / سبأ عَذَابٍ شَدِيدٍ فَقَالَ أَبُو لَهَبٍ تَبَّا نے فرمایا: پھر میں تمہیں ایک سخت عذاب آنے لَكَ أَلِهَذَا جَمَعْتَنَا فَأَنْزَلَ اللهُ تَبَّتْ سے پہلے ڈراتا ہوں۔ ابولہب نے یہ سن کر کہا: بُرا يَدَا أَبِي لَهَبٍ (اللهب : ٢)۔ ہو تیرا۔ کیا اس بات کے لئے تم نے ہمیں اکٹھا کیا تھا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: تبت يدا أبي لَهَبٍ ۔۔۔۔ أطرافه : ۱۳۹٤ ، ۳۵۲۵ ، ٣٥٢٦، ٤٧٧٠، ٤٩٧١، ٤٩٧٢ ، ٤٩٧٣۔ تشريح : إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ لَكُمْ بَيْنَ يَدَی عَذَابٍ شَدِيدٍ : اس آیت کے تعلق میں حضرت ابن عباس کی وہی روایت دہرائی گئی ہے جو سورۃ الشعراء میں آیت وَ انْذِرُ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ ) (الشعراء : ۲۱۵) کے تعلق میں مع شرح گزر چکی ہے۔ دیکھئے بخاری، کتاب التفسير ، سورة الشعراء شرح باب ۲۔ ☆☆☆ ا ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع: "ابو لہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہوئے۔“