صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 64 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 64

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۶۴ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة عَنْ عَدِي بْنِ حَاتِم رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے شعی سے، شعبی نے حضرت عدی بن حاتم قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ مَا ﷺ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے الْخَيْطُ الأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ أَهُمَا پوچھا: یا رسول الله ! الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْخَيْطَانِ قَالَ إِنَّكَ لَعَرِيضُ الْقَفَا إِنْ الْأَسْوَدِ سے کیا مراد ہے ؟ کیا یہ دودھاگے ہیں؟ أَبْصَرْتَ الْخَيْطَيْنِ ثُمَّ قَالَ لَا بَلْ هُوَ آپ نے فرمایا: تمہاری گڑی تو بہت چوڑی ہے اگر تم نے ان دھاریوں کو دیکھ لیا۔پھر فرمایا: نہیں، اس سے مرادرات کی سیاہی اور دن کی سفیدی ہے۔سَوَادُ اللَّيْلِ وَبَيَاضُ النَّهَارِ۔اطرافه: ١٩١٦، ٤٥٠٩۔٤٥١١ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۴۵۱۱: (سعيد) بن ابی مریم نے ہمیں بتایا۔حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرّف ابو عسان محمد بن مطرف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْل بن سَعْدٍ ابو حازم سلمه بن دینار) نے مجھے بتایا کہ حضرت ( قَالَ أُنْزِلَتْ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ سهل بن سعد سے روایت ہے۔انہوں نے کہا: یہ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ آیت جو نازل ہوئی : اس وقت تک کھاؤ اور پیو کہ (البقرة: ۱۸۸) وَلَمْ يَنْزِلْ : مِنَ الْفَجْرِ تمہارے لئے سفید دھاری سیاہ دھاری سے (البقرة: ۱۸۸) وَكَانَ رِجَالٌ إِذَا أَرَادُوا نمایاں ہو جائے، اور (اس میں ) مِنَ الْفَجْرِ کے الفاظ نازل نہیں ہوئے اور کچھ لوگ ایسے تھے کہ جب وہ روزہ رکھنا چاہتے تو ان میں سے ایک اپنے پاؤں میں سفید دھاگہ اور سیاہ دھاگہ باندھ لیتا اور کھا تارہتا۔یہاں تک کہ ان کو الگ الگ دیکھ لیتا۔اس لئے اللہ نے اس کے بعد یہ الفاظ نازل کئے فَعَلِمُوا أَنَّمَا يَعْنِي اللَّيْلَ مِنَ النَّهَارِ يعنى مِنَ الْفَجْرِ اور اس سے انہوں نے جان لیا کہ اس کے تو معنی رات کا دن سے نمایاں ہونا ہے۔الصَّوْمَ رَبَطَ أَحَدُهُمْ فِي رِجْلَيْهِ الْخَيْطَ الْأَبْيَضَ وَالْخَيْطَ الْأَسْوَدَ وَلَا يَزَالُ يَأْكُلُ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَهُ رُؤْيَتُهُمَا فَأَنْزَلَ اللهُ بَعْدَهُ مِنَ الْفَجْرِ طرفه ۱۹۱۷ - تشریح : وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ : روزه کے اوقات میں سے رات کا وقت علی الاطلاق خارج ثابت کرنے کے بعد اب دن کے اوقات کی حدود بتائی گئی ہیں جس میں روزے سے متعلق پابندی ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔یعنی طلوع فجر سے غروب آفتاب تک۔