صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 220
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۲۰ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء آئی ہے اور امام ابن حجر نے یہ مشکل حل کی ہے کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف سے حضرت ابن عباس کی روایت تو ثابت نہیں ہوتی۔البتہ ابو نعیم نے مستخرج کتاب میں حجاج بن محمد سے روایت نقل کی ہے جس میں یہ الفاظ ہیں: قالی كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ جَرِيحًا۔( انہوں نے کہا: حضرت عبد الرحمن بن عوفٹ تھے ، جو زخمی تھے۔) اس سے ظاہر ہے کہ قال کا فاعل حضرت ابن عباس ہیں۔(فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۳۳۴) غرض مذکورہ بالا حوالہ سے بتایا کہ مجروح بھی (مرطی ) بیماروں میں ہی شمار ہے اور وہ بھی اسلحہ اُتار سکتا ہے۔اس حوالہ سے باب ۱۸ کی روایتوں سے جو مشکل پیش آئی ہے وہ بھی بآسانی حل ہو جاتی ہے کہ آیت کا مفہوم واضح کرنے کی غرض سے روایت میں ایک دوسرے واقعہ کا ذکر بھی ضمنا کر دیا جاتا ہے۔ط باب ۲۳ : وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ قُلِ اللهُ يُفْتِيَكُمْ فِيهِنَّ وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُم في الكتب فِي يَتَمَى النِّسَاءِ (النساء : ١٢٨) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا :) اور لوگ تجھ سے (ایک سے زیادہ) عورتوں سے نکاح) کے متعلق (احکام) دریافت کرتے ہیں۔تُو (ان سے) کہہ کہ اللہ تمہیں ان کے متعلق اجازت دے چکا ہے اور جو (حکم اس کتاب میں ( دوسری جگہ) تمہیں پڑھ کر سنایا گیا ہے وہ ان یتیم عورتوں کے متعلق ہے ٤٦٠٠ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۶۰۰ : عبيد بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ (حماد بن اسامہ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: ہشام بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ بن عروہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ اللهُ عَنْهَا وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ قُل سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اللهُ يُفْتِيكُم فِيهِنَّ إِلَى قَوْلِهِ وَتَرْغَبُونَ سے روایت کی کہ یہ جو آیت ہے: اور لوگ تجھ ان تَنكِحُوهُنَّ (النساء : ۱۲۸) قَالَتْ سے ایک سے زیادہ) عورتوں سے نکاح) کے متعلق (احکام) دریافت کرتے ہیں۔تو (ان سے) عَائِشَةُ هُوَ الرَّجُلُ تَكُونُ عِنْدَهُ الْيَتِيمَةُ ہ کہ اللہ تمہیں ان کے متعلق اجازت دے پر کا هُوَ وَلِيُّهَا وَوَارِثُهَا فَأَشْرَكَتْهُ فِي مَالِهِ ہے اور جو ( حکم اس کتاب میں (دوسری جگہ) حَتَّى فِي الْعَذْقِ فَيَرْغَبُ أَنْ يُنْكِحَهَا تمہیں پڑھ کر سنایا گیا ہے وہ ان یتیم عورتوں کے وَيَكْرَهُ أَنْ يُزَوجَهَا رَجُلًا فَيَشْرَكُهُ في جنہیں تم ان کے مقرر کردہ حق ادا متعلق ہے