صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 141
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۴۱ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران روایت کی تیسری سند سے ظاہر ہے کہ حضرت ابو طلحہ نے حضرت حسان بن ثابت اور حضرت ابی بن کعب کو حضرت انس پر جو اُن سے رشتے میں زیادہ قریبی تھے مقدم کیا۔ دراصل انفاق فی سبیل اللہ حالات کے تقاضا سے ہوتا ہے۔ اس روایت سے یہی سمجھانا مقصود ہے۔ باب ٦ : قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَيةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ (آل عمران: ٩٤) تو کہہ دے کہ اگر تم سچے ہو تو تو رات لاؤ اور اسے پڑھو ٤٥٥٦ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۴۵۵۶: ابراہیم بن منذر نے مجھے بتایا کہ ابو ضمرہ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا نے مجھ سے بیان کیا کہ موسیٰ بن عقبہ نے ہمیں مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ أَنَّ الْيَهُودَ جَاءُوا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ يهود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنے میں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ مِّنْهُمْ وَامْرَأَةٍ قَدْ ایک مرد اور ایک عورت کو لائے جنہوں نے زنا زَنَيَا فَقَالَ لَهُمْ كَيْفَ تَفْعَلُونَ بِمَنْ کیا تھا۔ آپ نے ان سے پوچھا: جو تم میں سے زنا کرے تم اس کے ساتھ کیا کرتے ہو ؟ انہوں نے زَنَى مِنْكُمْ قَالُوا نُحَمِّمُهُمَا وَنَضْرِبُهُمَا کہا: ہم اُن کا منہ کالا کرتے ہیں اور اُن کو مارتے فَقَالَ لَا تَجِدُونَ فِي التَّوْرَاةِ الرَّحْمَ فَقَالُوا لَا نَجِدُ فِيهَا شَيْئًا فَقَالَ لَهُمْ یں۔ اس پر آپ نے پوچھا: کیا تو رات میں تم رجم عبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَام كَذَبْتُمْ فَأْتُوا كام کا حکم نہیں پاتے؟ انہوں نے کہا: ہم تو اس میں ایسا حکم بالکل نہیں پاتے۔ یہ سن کر حضرت عبد اللہ بن سلام نے ان سے کہا: تم نے جھوٹ آل عمران : ٩٤) فَوَضَعَ مِدْرَاسُهَا کہا ہے۔ اگر تم سچے ہو تو تو رات لاؤ اور اسے پڑھو۔ الَّذِي يُدَرِّسُهَا مِنْهُمْ كَفَّهُ عَلَى آيَةِ آخر تورات کے ایک بڑے قاری نے جو ان کو الرَّجْمِ فَطَفِقَ يَقْرَأُ مَا دُونَ يَدِهِ وَمَا پڑھایا کرتا تھا اپنا ہاتھ رحم کی آیت پر رکھ دیا اور وَرَاءَهَا وَلَا يَقْرَأُ آيَةَ الرَّجْمِ فَنَزَعَ يَدَهُ جو اس کے ہاتھ کے آگے اور پیچھے آیتیں تھیں وہ عَنْ آيَةِ الرَّجْمِ فَقَالَ مَا هَذِهِ فَلَمَّا پڑھنے لگا اور رجم کی آیت نہیں پڑھتا تھا۔ حضرت رَأَوْا ذَلِكَ قَالُوا هِيَ آيَةُ الرَّجْمِ فَأَمَرَ عبد الله بن سلام نے اس کے ہاتھ کو رجم کی آیت بالتورية فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ