Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 445 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 445

445 APPENDIX TO BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE انارت بنور الاتقاء وجوههم فتعرفهم عيناك لو لا التكدر تقویٰ کے نور کے ساتھ اُن کے منہ روشن ہو گئے۔ پس تیری آنکھیں ان کو پہچان لیں گی اگر کدورت لا حق حال نہ ہو Their countenances are lit up by the light of piety; Your eyes would surely recognize them if there was no haze in the way. يميلون قلب الخلق نحو نفوسهم بناظرة تصبو إليها الخواطر لوگوں کے دل اپنی طرف مائل کر دیتے ہیں۔ اُس آنکھ کے ساتھ کہ اس کی طرف دل میل کرتے ہیں They draw people's hearts to themselves; With eyes that pull the hearts in their direction. كان حيات القوم تحت حياتهم بهم زرع دين الله يبدو ويجدر گویا قوم کی زندگی ان کی زندگی کے نیچے ہے۔ ان کے ساتھ دین کا کھیت ظاہر ہوتا اور اپنا سبزہ نکالتا ہے It is as if the life of the nation is beholden to their life; Through them the garden of faith sprouts and becomes verdant. وان كنت تبغى زورهم زربخلة وجوه من الاغيار تخفى وتستر پس اگر تو ان کو دیکھنا چاہتا ہے تو دوستی کے ساتھ دیکھ ۔ وہ ایسے منہ ہیں جو غیروں سے چھپائے جاتے ہیں Thus, if you wish to see them, then look at them as a friend; For their faces are such as are kept concealed from strangers. كذلك طلعت شمسنا في ستارة فقلت امكثى حتى أنير وابهر اسی طرح ہمارا سورج پردہ میں چڑھا۔ پس میں نے سورج کو کہا کہ ٹھہر جا جب تک میں روشن ہو جاؤں اور دوسری روشنیوں پر غالب ہو جاؤں Likewise did my Sun rise from behind a veil, And I told it to stop until I become illuminated and prevail over all other lights.