انوارالعلوم (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 444 of 703

انوارالعلوم (جلد 9) — Page 444

انوار العلوم جلد 9 マママ تقاریر جلسه سالانه ۱۹۲۶ء باہر کے دوستوں سے مشورہ کر کے ان میں سے باقاعدہ طور پر میزبان لئے جایا کریں جیسا کہ بعض دوست اب بھی کام میں شریک ہوتے ہیں مگر باقاعدہ طور پر کام لینے سے خاطر خواہ کامیابی حاصل ہو سکتی ہے اور باہر کے دوستوں کو مدد کرنے میں کوئی عذر نہیں ہو سکتا کیونکہ ایک لحاظ سے ہم سب ہی میزبان ہیں اس لئے باہر کے دوستوں سے بھی اس موقع پر مدد لے لیا کریں۔ مسجد لندن کی اہمیت آج مسجد لندن کے متعلق ایک اور شہادت ملی ہے کہ ولایت کے ایک بڑے آدمی نے لکھا ہے کہ ابن سعود نے ایک نادر موقع ہاتھ سے کھو دیا اس کے لئے موقع تھا کہ وہ یہ دکھاتا کہ اس کا تعلق اس جماعت سے ہے جو اسلام کو خوبصورتی کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ میرے نزدیک اس کے بیٹے کو جو ولایت سے دنیوی فوائد پہنچے ہیں وہ آپ کی جماعت کے طفیل ہی پہنچے ہیں اگر آپ اسے نہ بُلاتے تو اس کو یہ فوائد کیسے پہنچتے۔ ( الفضل ۲۱ جنوری ۱۹۲۷ء ) مم تذکره صفحه ۲۳۳، ۲۳۴۔ ایڈیشن چهارم ( مفهوماً) (1) میاں عبدالرحمن صاحب تاریخ شهادت وسط ۱۹۰۱ء ( تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۳۲۷ طبع ثانی) (11) حضرت صاحبزادہ عبد اللطیف صاحب تاریخ شهادت ۱۴ جولائی ۱۹۰۳ء ( تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۱۸۵ طبع ثانی) (ii) مولوی نعمت اللہ خان تاریخ شهادت ۳۱۔ اگست ۱۹۲۴ء ( تاریخ احمدیت جلد ۵ صفحه ۴۴۷ طبع اول) (iv) مولوی عبدالحلیم صاحب ساکن چراسه تاریخ شهادت ۵ فروری ۱۹۲۵ء تاریخ احمدیت جلد ۵ صفحه ۴۷۵ طبع اول) (۷) قاری نور احمد صاحب ساکن کابل تاریخ شهادت ۵ فروری ۱۹۲۵ء ( تاریخ احمدیت جلد ۵ صفحه ۴۷۵ طبع اول) بخاری کتاب المغازي باب غزوة الطائف النور : ٢٠ ه مسلم كتاب البر والصلة والادب باب النهي عن قول ملك الناس الفاتحة : ٢ بخاری کتاب المرضى باب أشد الناس بلا ۔ الا نبيا، ثم الاول فالاول البقرة : ١٨٧ الوصیت صفحه ۲۹، ۳۰ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۲۷، ۳۲۸ (مفهوگا)