انوارالعلوم (جلد 9) — Page 255
انوار العلوم جلد 9 ۲۵۵ دور جا پڑیں گے اور اپنے رب سے ڈرتے رہیں گے دعا کرتا ہوں اور جب تک مجھ میں دم زندگی ہے کئے جاؤں گا اور دُعا یہی ہے کہ خدا تعالیٰ میری اس جماعت کے دلوں کو پاک کرے اور اپنا رحمت کا ہاتھ لمبا کر کے ان کے دل اپنی طرف پھیر دے اور تمام شرارتیں اور کینے ان کے دلوں سے اُٹھا دے اور باہم بچی محبت عطاء کر دے اور میں یقین رکھتا ہوں کہ یہ دعا قبول ہو گی اور خدا میری دعاؤں کو ضائع نہیں کرے گا منهاج المطالبين حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی یہ دعا قبول ہو گی اور خدا تعالیٰ اسے ضائع نہیں کرے گا مگر تم سوچ لو تم اس کے مصداق بنو گے یا بعد میں آنے والے؟ اگر بعد میں آنے والوں کے حق میں قبول ہو گی تو پھر ہمیں کیا فائدہ؟ اس لئے میں کہتا ہوں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی دعا کو مد نظر رکھ کر کوشش کرو کہ ہم ہی اس کے مصداق ہوں اور اس نظارہ سے ہمیں ٹھنڈک پہنچے جو حضرت مسیح موعود نے کھینچا ہے۔ ہوں۔ اس کے بعد میں دعا کر کے جلسہ ختم کرتا ہوں اور جنہوں نے جانا ہے ان کو اجازت دیتا بک ڈپو والے کہتے ہیں میں سفارش کروں کہ اُن کی شائع کردہ کتابیں جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی کتابیں ہیں احباب خریدیں۔ آپ لوگوں کا فرض ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی کتب کی اشاعت کریں۔ خود خریدیں اور پڑھیں اور ان کو دنیا میں پھیلائیں یعنی دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں۔ آل عمران : ۱۹۱ ۱۹۷۲ ابن ماجه كتاب النكاح باب حسن معاشرة النساء میں حدیث کے الفاظ اس طرح ९९ ہیں ” خير كم خير كم لا هله وانا خيركم لا هلى " التوبة : ١١٩ ملفوظات جلد ا صفحه ۲۰۵ ه واذاجا، هم امر من الا من او الخوف اذا عوابه و لو ردوه الى الرسول و الى أولى الأمر منهم لعلمه الذين يستنبطونه منهم " (النساء: ۸۴)