انوارالعلوم (جلد 7) — Page 251
انوار العلوم جلدے ۲۵۱ تحریک شد هی ملکانا فقراء و مساکین وغیرہ میں تقسیم کر دیا جائے۔ اس کے بعد حضور نے دعا فرمائی اور دعا کے بعد فرمایا خدا کرے اب آئندہ جو وفد جائیں وہ ملکانوں کو ارتداد سے بچانے کے لئے نہیں بلکہ ان کی تربیت کرنے کے لئے جائیں۔ (الفضل ۳- جولائی ۱۹۲۳ء)