انوارالعلوم (جلد 7) — Page 220
انوار العلوم جلد نے منشی محمد دین صاحب ملتانی - مهاجر میاں محمد دین صاحب زرگر مہاجر قادیان میاں محمد شفیع صاحب زرگر مہاجر قادیان ۲۲۰ ۱۲- چوہدری نثار احمد صاحب سیٹی کویسٹ (لارنس ناٹک ٹریٹوریل فورس) ۱۳- ہادی علی خان صاحب نا تک ٹریٹوریل فورس) برادر زاده میسرز محمد علی شوکت علی -۱۴- شیخ محمد ابراہیم علی صاحب پسر جناب شیخ یعقوب علی صاحب ایڈیٹر الحکم ۱۵- محمد اعجاز الحق خان صاحب سب او در سیئر پسر ڈاکٹر محمد طفیل خاں صاحب بٹالوی ۱۶- میاں غلام محمد صاحب ڈنگوی مہاجر ۱۷- میاں عبداللہ صاحب کشمیری دوکاندار قادیان ۱۸ چوہدری محمد حسین صاحب چوہدری والہ -19 منشی محمد عامل صاحب بھاگلپوری مهاجر ۲۰ میاں محمد الدین صاحب مسافر برادر جناب ماسٹر خیر الدین صاحب پی۔ ایس۔ سی ۲۱ محمد ایوب خان صاحب ۲۲- سید عزیز الرحمن صاحب بریلوی مهاجر تحریک شد هی ملکانا یہ فہرست سنانے کے بعد فرمایا میں دعا کرتا ہوں ان کے لئے جو جائیں گے اور ان کے لئے بھی جنہوں نے پیش کیا مگر جا نہیں سکتے ان کی نیت کا بدلہ اللہ ان کو دے گا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مدینہ میں کچھ ایسے لوگ رہتے ہیں جو ہر ایک وادی میں جہاں سے تم گزرتے ہو تمہارے ساتھ ہوتے ہیں اور ہر ایک حال میں تمہارے ساتھ رہتے ہیں صحابہ نے عرض کیا حضو ر وہ کون ہیں ۔ فرمایا یہ تمہارے وہ بھائی نہیں جو کسی عذر کی وجہ سے نہیں جاسکے ۲۹ پس ان بھائیوں کے لئے جن کے دل میں ہے کہ جائیں مگر جا نہیں سکتے خواہ ان کو ابھی بھیجا نہیں جاتا یا ان کو عذرات ہیں وہ دعا کے مستحق ہیں۔ اب جانے کا موقع ہے سب کو تیار ہوتا چاہئے پھر فرمایا یہ میں ہی آدمی ہیں جو عصر کی نماز کے بعد رخصت ہوں گے سب کے لئے جو جا رہے ہیں جو وہاں ہیں یا جو جانے کو تیار ہیں دعا کی جائے۔ بھائی عبدالرحیم صاحب آگرہ تک وفد کے امیر ہوں گے اور وہاں جا کر چوہدری صاحب کے سپرد کریں گے اب بھی دعا کرتا ہوں اور عصر کے بعد دعا کروں گا۔ (الفضل ۲۹- مارچ ۱۹۲۳ء) پہلے میں آدمی ہی بھیجنے کی تجویز تھی پھر بائیں کو تیار کرنے کا حکم دیا گیا اور بائیس ہی روانہ ہوئے۔