انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 171 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 171

انوار العلوم جلدے تحریک شد هی ملکانا میں نے اس کے متعلق ایک سکیم تیار کی ہے چونکہ اس ہر قربانی کے لئے تیار ہو جاؤ وقت یہاں لوگ تھوڑے ہیں اس لئے ارادہ ہے کہ جمعہ میں اس سکیم کا اعلان کروں۔ لیکن چونکہ مرکز کے لوگوں کا زیادہ استحقاق ہے کہ قربانی کریں اور یہ زیادہ مستحق ہیں کہ قربانی کے لئے تیار ہونے کا انہیں سب سے پہلے علم ہو اور سب سے پہلے مستحق ہیں کہ قربانی کے لئے تیار ہونے کا انہیں سب سے اخلاص کا اظہار کریں اس لئے یہاں کی جماعت کو میں نے پہلے سنا دیا ہے تا جن لوگوں کو خداتعالی توفیق دے وہ اپنے آپ کو اس کام کے لئے تیار رکھیں۔ یہ ہماری جماعت کے لئے اس قسم کا پہلا موقع ہے۔ (الفضل ۱۲- مارچ ۱۹۲۳ء)