انوارالعلوم (جلد 6) — Page 70
انوار العلوم جلد 4 ۷۰ بیعت کرنیوالوں کیلئے ہدایات ایک زنگ لگ جائیگا ۔ اگر فرض کر لیا جائے کہ یہ سلسلہ چھوٹا ہے تو اس لئے کہ آپ نے جلد بازی سے کام لیا اور پوری تحقیق کئے بغیر اس کو اختیار کر لیا اور اگر سچا ہے تو اس لئے کہ سچے را سچے راستہ کو چھوڑ کر بھٹک گئے اور راستی سے دور ہو گئے ۔ احمدیت میں داخل کرنے کی غرض ہمارا یہ طریق نہیں ہے کہ لوگوں کو یونی سلامی داخل کر لیں بلکہ ہماری غرض لوگوں میں تقویٰ طہارت پیدا کریں کرنا اور انہیں برائیوں اور فواحش سے بچا کر اسلام پر قائم کرنا ہے اس لئے ہم ہر ایک کو یہی کہتے ہیں کہ وہ پہلے تحقیقات کرے اور اچھی طرح سمجھ لے پھر احمدیت کو قبول کرے اس میں جلد بازی نہ کرے کیونکہ اگر وہ جلد بازی سے قبول کرتا ہے اور پھر ٹھوکر کھا کر سلسلہ سے علیحدہ ہوتا ہے تو ایک کرے اگروہ جلد بازی سے بول کرتا ہے اوروں میں اس کی جلد بازی ایسا آدمی ہمارے ہاتھ سے جاتا رہا جس کے آنے کی پہلے تو توقع کی جاسکتی تھی لیکن اب اس کا آنا اگر محال نہیں تو پہلے کی نسبت بہت زیادہ مشکل ضرور ہو گیا ۔ اس کی مثال ایسی ہے کہ درخت پر جب کچا پھل لگا ہو تو اُمید کی جاسکتی ہے کہ کچے گا اور پک کر ہاتھ میں آئے گا لیکن اگر کچے کو ہی توڑ لیا جائے تو پھر وہ نہیں پک سکے گا۔ ساری دنیا ہمارے لئے باغ ہے چونکہ ہم سارے دین کو جھتےہیں کہ ساری دنیا کو سمجتے ہیں کہ ہمارے لئے ہے باغ ہے اس لئے ہم نہیں چاہتے کہ کوئی پہل کچا توڑیں۔ ہم چور کی طرح نہیں کہتے کہ چلو پکا نہ سہی تو کچا ہی سہی کیونکہ خدا نے دنیا کو ہمارے لئے ہی بنایا ہے اگر آج نہیں تو کل کل نہیں تو پرسوں، یا سال، دو سال یا دس بیس سال حتی کہ ہزار دو ہزار سال تک آخر دنیا کو اسی سلسلہ میں داخل ہونا پڑے گا اور اسی کے قدموں میں گریگی جسے اس لئے ہر ایک اس شخص کو جو سلسلہ میں داخل ہونا چاہے کہتے ہیں کہ وہ خوب سمجھ سوچ لے۔ ہاں جب اسے سمجھ آجائے تو پھر یہ بھی پسند نہیں کرتے کہ وہ ایک منٹ کی بھی دیر لگائے کیونکہ کیا پینے معلوم کب جان نکل جائے ۔ یہ پہلی نصیحت ہے جو میں آپ کو کرنا چاہتا ہوں اس کے بعد میں خلاصہ مسلسل کی تعلیم سناتا ہوں آپ دیکھیں کہ آیا یہی باتیں آپ نے سمجھی ہیں یا ان میں کچھ کمی ہے اور آپ کو مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ رسول کریم آخری نبی ہیں ہمارا دعوی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں۔ کیا بلحاظ اس کے کہ آپ کی لائی ہوئی کتاب (قرآن کریم کے بعد کوئی L