انوارالعلوم (جلد 6) — Page 538
انوار العلوم جلد 4 ۵۳۸ تحفه شهزاده ویلینه ۱۹۰۳ ء کو ہوئی ۔ انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا جلد ۸ صفحہ ۱۰) حبیب اللہ خان ( عهد حکومت ۱۸۷۲ ء - ۱۹۱۹ ء ) والٹی افغانستان - اپنے والد امیر عبدالرحمن کی وفات کے بعد یکم اکتوبر 191ء میں مسند نشین ہوا ۔ اسی کے عہد میں ڈیورنڈ لائن کا تعین کیا گیا اور برطانیہ نے افغانستان کو آزادی دینے کا وعدہ کیا۔ ۲۰ فروری ۱۹۱۹ ء کو اس نے وادی النگار (ALINGAR ) میں قلعہ السراج الغمان ) کے قریب گوشش میں پڑاؤ ڈال رکھا تھا کہ اسے قتل کر دیا گیا ۔ ر اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۵۳۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء- اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد ، صفحہ ۱۸۸۶ ۸۷ مطبوعہ دانش گاہ پنجاب لاہور ) { (UNDER THE ABSOLUTE AMIR By FRANK A۔ MARTIN P-203 PUBLISHED IN 1907) (UNDER THE ABSOLUTE AMIR By FRANK A۔ MARTIN P-203,204 PUBLISHED IN 1907) (UNDER THE ABSOLUTE AMIR By FRANK A۔ MARTIN P-204 PUBLISHED IN 1907)