انوارالعلوم (جلد 6) — Page 533
انوار العلوم جلد 4 ۵۳۳ تحفه شهزاده ویلیز گھر میں داخل ہو جائیے اور اس کی دعوت سے حصہ لیجئے ! ! أَهْلاً وَ سَهْلاً وَمَرْحَبًا وَاخِرُ دُعُونَنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ شہزادہ معظم ! اگر انجناب اس کتاب کو مطالعہ کرنے کے بعد دین اسلام کے تعلق مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں اور اپنی پسندیدگی اور اجازت سے مطلع ا فرمادیں تو میں آپ کی خدمت میں اسلام کے متعلق اور کتابیں بھیجنا اپنے لئے باعث فخر سمجھوں گا ۔ خاکسار مرزا محمود احمد