انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 489 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 489

انوار العلوم جلد 4 ۴۸۹ تحفه شهزاده ویلیز پر ظاہر کیا کہ اب ہم تجھ سے ایک اور رنگ میں کام لینا چاہتے ہیں اور تو مسلمانوں کی روحانی حالت کی درستی کی طرف توجہ کر۔ پھر آپ نے اس بات کے لئے اعلان کیا کہ جو لوگ خدا کے لئے آپ کی بیعت کرنا چاہتے کہ جولوگ خدا لئے کی ہیں بیعت کریں ۔ اس وقت سے آپ کی مخالفت ہوئی شروع ہو گئی اور اسلام کی تائید کی وجہ سے سیمی ہوئی اور اسلام کی کی وجہ اور ہندو تو پہلے سے ہی مخالف تھے اب مسلمان بھی مخالفت پر آمادہ ہو گئے اور وقت کے علماء نے جو فیوں اور فریسیوں کے جانشین تھے اس امرکو پسند نہ کیا کہ لوگ ہماری اطاعت سے نکل کر اس کے ساتھ مل جاویں، کیونکہ وہ لوگ جانتے تھے کہ اس کے ساتھ مل کر انسان انسانی روایتوں کے بندھنوں سے آزاد ہو جاتا ہے اور صرف خدا کی حکومت اس کے دل پر باقی رہ جاتی ہے ۔ آپ خاموشی سے اپنا کام کرتے چلے گئے مگر ابھی تک آپ پر اللہ تعالیٰ نے پوری طرح نہ کھولا تھا کہ آپ خدا کی نظروں میں کیا ہیں ؟ جس طرح کہ مسیح اول پر بھی اپنی بعثت کے ابتدائی ایام میں نہ کھا تھا کہ خدا نے اسے مسیح بنا کر بھیجا ہے جیسا کہ لکھا ہے کہ اس نے اپنی بعثت کے دوسرے سال حواریوں سے سوال کیا کہ لوگ مجھے کیا سمجھتے ہیں ؟ اور جب انہوں نے کہا کہ بعض الیاس ، بعض یوحنا ، بعض پر میاہ اور بعض نبیون یرمیاہ میں سے کوئی۔ پھر اس نے پوچھا کہ تم مجھے کیا سمجھتے ہو ؟ تو اس پر شمعون نے جواب دیا کہ تو مصیح ہے اس پر مسیح نے کہا کہ تجھ پر خود خدا نے یہ راز کھولا ہے اور کہا کہ مگر ابھی کا کسو سے نہ کہنا کہ میں یسوع مسیح ہوں ۔ رمتی باب ۱۶ - آیت ۲۰ اسی طرح مسیح ثانی سے ہوا کہ پہلے دو سال تک اس کو معلوم نہ ہوا کہ وہی مسیح ہے۔ مگر آخر ۱۸۹۰ء کے آخر میں وہ وقت آگیا کہ اللہ تعالیٰ کا فرشتہ نازل ہوا اور اس نے حقیقت آپ پر کھول دی جس ا مال یہ تھا کہ وی و مسیح ابن مریم ہے جس کی نعت پہلے نوشوں میں خبری گئی تھی کہ وہ دنیاکی تو ہی وہ ہدایت کے لئے آنے والا ہے اور پہلا مسیح باقی نبیوں کی طرح عمر پا کر فوت ہوا اور اپنے باپ سے جو آسمان پر ہے اپنے باقی بھائیوں کی طرح جو اس سے پہلے گزر چکے تھے جاملا ہے اور یہ جو کہا گیا تھا سے پہلے ہے اور یہ جو گیا تھا کہ وہ دوبارہ دنیا میں آئیگا اس سے یہی مراد تھی کہ اس کے نام سے ایک شخص آئے گا جو اس کی طبیعت اور اس کی قوت سے کام کرے گا ۔ تک جس وقت آپ نے اس امر کا اعلان کیا تمام ہندوستان میں ایک سرے سے دوسرے مرے مخالفت کا ایسا جوشش امنڈ آیا کہ اس کی نظیر بہت ہی کم ملتی ہے مسیحیوں کی طرف سے بھی سخت مخالفت شروع ہو گئی اور مسلمانوں کی طرف سے بھی اور گورنمنٹ بھی شک کی نگاہوں سے دیکھنے لگی کیونکہ آپ کا دعوی مہدی ہونے کا بھی تھا اور مہدی کے نام کے ساتھ اس قدر روایات خونریزی کی وابستہ ہیں کہ گورنمنٹ اس نار تھے انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء