انوارالعلوم (جلد 6) — Page 33
انوار العلوم جلد 4 ٣٣ معیار صداقت تمهید معیار صداقت تقریر حضرت فضل عمر خلیفة المسیح الثانی جو حضور نے ۲۱ و ۲۲ مارچ اللہ کی درمیانی شب کو مرزا گل محمد صاحب ابن مرزا نظام الدین صاحب کے مکان پر فرمائی ) حضور نے سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :- میں آج آپ لوگوں کے سامنے پہلے تو وہ اسباب بیان کرونگا جن کی وجہ سے وہ انتظام کرنا پڑا جو خلاف معمول یہاں نظر آرہا ہے ۔ اس کے بعد ان لیکچروں کے متعلق کچھ بیان کرونگا جو ان دنوں میں غیر احمدیوں کے یہاں ہوئے اور پھر وہ باتیں بتاؤنگا جو صداقت کا نشان ہوتی ہیں۔ ہم نے حفاظت کے لئے یہ سامان کیوں گئے قادیان دارالامان ہے لیکن میاں ایسا انتظام تھا جو فوجی انتظام کے شابہ تھا۔ ہم میں سے ہر ایک کی خاص کامپر متر تھا حتی کہ چھوٹے چھوٹے بچے بھی کاموں پر مقرر تھے جو اپنے متعلقہ کام چستی سے کر رہے تھے ۔ ہماری گلیوں ، ہمارے مکانوں ، ہمارے مقبروں اور ہماری ھوٹے چھو مسجدوں پر پرنے تھے۔ برطانیہ کی گورنمنٹ کے ماتحت جو ایک با امن گورنمنٹ ہے اس انتظام پر کئی