انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iv of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page iv

بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پیش لفظ ١٩٢٢ء اللہ تعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ نامساعد حالات اور گوناگوں مشکلات کے باوجود ادارہ فضل عرفانی انوارالعلوم کی بیٹی جلد جو مارچ 19 منہ سے مارچ ۹۲ شہ تک کی آٹھ کتب التقاریر تصنیفات پر مشتمل ہے۔ احباب کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ الحمد لِلَّهِ عَلَى ذلِكَ - یہ امر ایک خوشگوار حیرت کا باعث ہے کہ حقائق و معارف کے یہ انمول خزانے ایک ایسی کا باعث ہے کہ ومعارف کے یہ کی م عظیم ہستی کے غور و فکر اور تحقیق و جستجو کے مرہون منت ہیں جس کی عمر ان معارف کے بیان کے وقت بتیس تیس سال تھی اور جو ایک عالمگیر مذہبی جماعت کا سربراہ ہونے کی وجہ سے غیر مولی تھی اور مذہبی کا وجہ سے ذمہ داریوں اور مصروفیات سے عہدہ برآ ہونے میں دن رات مشغول رہنے کے باوجود دعوت و اشاعت، تعلیم و تربیت کا علمی کام بھی برابر جاری رکھے ہوئے تھا ۔ زیر نظر مجموعہ، عقائد کے لحاظ سے مستی باری تعالیٰ جیسے بنیادی عقیدہ پر مدلل و پر مغر بیان - موازنہ مذاہب پر ٹھوس معلوماتی مواد ۔ تربیتی امور پر بیش قیمت نصائح مذہب اور جماعت کے متعلق غلط فہمیوں کے ازالہ پر مشتمل ایک متنوع عارفانہ و عالمانہ گلدستہ ہے۔ جس کی مہک اور خوشبو آج بھی بدستور اسی طرح ہے جس طرح اُس وقت تھی جب یہ مضامین بیان کئے گئے تھے اور آئندہ بھی ان کی اہمیت و ضرورت سے کبھی بھی انکار نہیں کیا جاسکے گا۔ " سیرت مقدسہ اور سنت مطہرہ کی روشنی میں حضرت فضل عمر نے بادشاہوں اور رؤساء کو دعوت حق کے فرض کو بھی ہمیشہ پیش نظر رکھا اس مجموعہ میں تحفہ شہزادہ ویلیز کے نام سے دعوت ولیز" الی اللہ کا ایک پُر اثر مرقع زیب اشاعت ہے ۔ حضور پرنس آف ویلیز کو خطاب کرتے ہوئے ( جو حقیقت میں ساری عیسائی دنیا سے خطاب ہے ) فرماتے ہیں :- " ہم یقین رکھتے ہیں کہ اسلام کی برکات ہمیشہ کے لئے جاری ہیں اور ہم وثوق سے