انوارالعلوم (جلد 6) — Page 359
انوار العلوم جلد 4 ۳۵۹ بستی باری تعالیٰ پیدا ہوتی ہیں۔ پس جو جو کام اس قسم کی طاقتوں کے ذریعہ سے ہو سکتے ہیں جیسے اعصاب کی حس کو مار دیا ۔ بے ہوش کر دینا جسم کو سخت کر دینا وغیرہ ان پر یقین لا نا شرک نہیں کہلائے گا۔ پس جو اسباب خدا نے کسی چیز کے ہونے کے لئے رکھے ہیں ان کے بغیر خیال کرنا کہ کوئی شخص اپنے زور سے کام کر دے گا بغیر اس کے کہ یہ سمجھے کہ وہ دعا کر کے خدا سے وہ کام کرا دے گا یہ ترک ہے۔ شرک کی ساتویں قسم ساتویں ہی بجھا کہ خدا کسی ہند سے ایسی محبت ہے ہے کہ کہ ہر ایک بات اس کی مان لیتا ہے یہ بھی شرک ہے کیونکہ اس کے یہ معنی ہوئے کہ وہ بندہ خدائی طاقتیں رکھتا ہے ۔ ہر ایک بات جو وہ کہتا ہے قبول ہو جاتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ ایسے آدمی کو خدا سمجھا جائے۔ اگر اسے خدا کا غلام بھی سمجھا جائے مگر اس کی نسبت یہ خیال کیا جائے کہ اس سے خدا کو ایسی محبت ہے کہ اس کی ہر ایک بات قبول کر لیتا ہے یہ شرک ہے سارے پیر فقیر جن کے متعلق لوگ ایسا خیال رکھتے ہیں اس کے اندر آجاتے ہیں ۔ ہماری جماعت کو بھی ایسے خیالات سے بچنا چاہئے بعض لوگوں کو میں دیکھتا ہوں بعض دفعہ کہہ دیتے ہیں یا لکھ دیتے ہیں کہ اگر آپ دعا کریں گے تو وہ ضرور ہی قبول ہو گی ۔ خدا تعالیٰ بادشاہ ہے کسی کا غلام نہیں اس قسم کے کلمات سے اللہ تعالیٰ کی ہنگ ہوتی ہے اور شرک پیدا ہوتا ہے میں تو کیا چیز ہوں جن لوگوں کے قدموں کی خاک کے برابر بھی میں نہیں یہ کہ تبہ ان کو بھی حاصل نہ تھا ۔ برابربھی میں رتبہ انکو نہ تھا۔ شرک کی آٹھویں قسم انھیں تم کر کے قسم یہ ہے کہ کسی ا یہ ہے کہ کسی ایسی چیز کے متعلق جسے خدا کے قانون قدرت نے کسی کام کے کرنے کے لئے کوئی طاقت نہیں دی اس کے متعلق خیال کر لیا جائے کہ وہ فلاں کام کرے گی ۔ جیسے مثلاً خدا نے مردہ کو طاقت نہیں دی کہ ا دنیا میں کوئی تصرف کر کے اور کون سی مردہ جا کر کی کے لیے کہتا ہے تو کرتا اس دنیا میں کوئی تصرف کر سکے اب اگر کوئی کسی مردہ کو جا کر کسی تصرف کے لئے کہتا ہے تو شرک کرتا ہے اس طرح بتوں ، دریاؤں ، سمندروں ، سورج ، چاند وغیرہ چیزوں سے دُعائیں کرنا اور کرانا بھی شرک ہے ۔ شرک کی نویں قسم نہیں تم شان میں و م شرک کی یہ ہے کہ ایسے اعمال جو مشرکانہ رسوم کا اب شرک کی مشابہت نہیں رکھتے ان کا بلا ضرورت طبعی از تکاب کر ہے ۔ مثلاً ایک شخص کسی قبر پر جا کر نہ دعا کرے نہ کراٹے نہ صاحب قبر کو خدا سمجھے لیکن وہاں دیا جلا کر رکھ آئے تو یہ فعل بھی شرک کے اندر آجائے گا۔ کیونکہ یہ عمل پہلے زمانہ کے مشر کا نہ اعمال کا