انوارالعلوم (جلد 5) — Page 369
انوار العلوم جلد ۔ ۳۲۹ اسلام بر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب اور اس سے انہوں نے یہ نتیجہ نکال لیا کہ اسلام ہر زمانہ کی ضرورت کو پورا نہیں کر سکتا لیکن ان کو وہ لوگ جو انہی کے صوبہ میں رہتے ہیں اور جو علی الاعلان اسلام کے ہر ایک حکم کی خوبی ثابت کرنے کے ہتے ہیں اور جو علی الاعلان سلام کے ہرایک علم کی خوبی ثابت کرنے کے مدعی اور اس کی زندگی بخش قوت کے گواہ ہیں اور ان میں علوم جدیدہ کے ماہرین بھی شامل ہیں نظر نہ آئے۔ وَاخِرُ دَعُونَنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ خاکسار مرزا محمود احمد TOGO HEIHACHIRO (۶۱۸۴۷ - ۱۹۳۴ء) جاپانی امیرالبحر او را نیسویں صدی کا ہیرو ۔ جس نے جاپان اور روس کے مابین ۱۹۰۴ء ۱۹۰۵ء میں لڑی گئی جنگوں میں حصہ لیا اور خوب شہرت حاصل کی (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحه ۴۲۵ مطبوعہ لاہوری ۱۹۸ء) ۶۱۸۲۵-۱۸۹۵ء) برٹش ماہر حیاتیات۔ جو ڈارون کا حامی تھا اس( HUXLEY, THOMAS HENRY نے نظریہ ارتقاء اور سائنس کے دیگر مواضیع پر بحث کی ہے۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۵۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء ) SPENCER, HERBERT (۱۹۰۳۰-۶۱۸۲۰ء ) انگریز فلسفی جس نے علوم طبیعی اور نفسیات کے وسیع مطالعہ کے بعد تمام علوم کو متحد کرنے کے لئے ان پر نظریہ ارتقاء کا اطلاق کیا (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۳۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) لم MARCONI, GUGLIELMO (۱۹۳۷۰۶۱۸۷۴ء) اطالوی موجد ۔ جس نے ریڈیو ، ٹیلی گرافی کا کامیاب نظام ایجاد کیا۔ ♡ سمرتی۔ مجموعہ قوانین دھرم شاستر جو کہ اٹھارہ ہیں جن کو رکھیٹروں نے احکام بید ( وید) کے مطابق مرتب کیا ہے (لغت ہندی اردو صفحہ و صفحه ۳۱۳ زیر لفظ " - " سمرتی " مطبع دنده طلسمات فائن آرٹ پر لیس ۱۹۳۸ء)