انوارالعلوم (جلد 5) — Page 286
انوار العلوم جلده ۲۸۶ اسلام اور حریت و مساوات جواب :۔ انگریز جو ہندوستان میں آباد ہیں ان میں سے بعض بے شک ہندوستانیوں سے بُرا سلوک کرتے ہیں جس طرح بعض ہندوستانی بعض ہندوستانیوں سے بُرا سلوک کرتے ہیں ۔ جس طرح ظالم ہندوستانیوں کے ظلم دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ بعینہ اسی طرح ظالم انگریزوں کے ظلم کے دور کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ آپ کا یہ سوال میری سمجھ میں نہیں آیا کہ کم حیثیت انگریز معززہ ہندوستانیوں کی تذلیل کرتے ہیں کم آپ تو مساوات کے قائل تھے ۔ یہ کم حیثیت ! یہ کم حیثیت اور معزز کہاں سے آگئے ؟ انگریزوں کے مقابلہ میں ہندوستانیوں کی حالت عدالتوں میں کالا سوال ۱۴ : کیا ہندوستانیوں کی انگریزوں کے مقابلہ میں کبھی شنوائی ہوتی ہے ؟ ہے؟ عدالتوں میں جواب : سارے مقدمات کی مثالیں تو میرے پاس نہیں، مگر با لعموم ہندوستانیوں کو فوجداری معاملات میں اپنے حقوق نہیں ملتے اور اس معاملہ کے متعلق اب تک کوئی معقول عذر نہیں پیش کیا گیا۔ لیکن اس میں بہت سا حصہ خود ہندوستانی مجسٹریٹوں کا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ انگریزوں تھے چلے جانے پر میارٹی (MAJORITY ، جس قوم کی ہوگی ۔ کیا اس کے مقابلہ میں ہمیں حقوقی مل جائیں گے ۔ اگر اس بات کی تسلی ہو جاوے تو پھر یہ دلیل کچھ وقعت رکھ سکتی ہے۔ جلیا نوالہ باغ کا واقعہ کا واقعہ سوال ۱۵ : کیا جلیانوالہ باغ کا واقعہ فاجعہ اور ایسے ہی کئی ایک اور واقعات مساوات کا ثبوت دیتے ہیں ؟ جواب :- جلیا نوالہ باغ کا واقعہ بے شک نہایت ہی ظالمانہ واقعہ ہے ۔ میرے نزدیک جنرل " فا پور اور بہار میں مسلمان عورتوں اور بچوں کو زندہ جلا دینے والے لوگوں کو ہم معاف کر سکتے ہیں تو جنرل ڈاٹر کو کیوں نہیں معاف کر سکتے ۔ مساوات کے طریق کو یہاں پر کیوں نہ مد نظر رکھا جائے ؟ ۔ ناگوار واقعات سے گورنمنٹ کو متنبہ کرنا سوال ہا۔ کیا آپ کا نہ صرف بحیثیت ے کو کرنا ایک شہری ہونے کے بلکہ امام اولی الامر ہونے کی حیثیت سے یہ فرض نہیں ہے کہ آپ ان روزمرہ کے ناگوار واقعات کے اہم نتائج سے گورنمنٹ کو متنبہ کریں۔ اور اگر حکومت نہ مانے تو عملی صورت میں اس کے خلاف آئینی طریق رغم وغصہ کا اظہار کریں ؟