انوارالعلوم (جلد 5) — Page 285
انوار العلوم جلد ۵ ۲۸۵ اسلام اور حریت و مساوات اگر ہم حق لوگوں کو پہنچا دیتے ہیں اور ہماری بات کو سُن کر لاکھوں آدمی اسے قبول کرتے ہیں۔ یا ایک بھی اسے قبول نہیں کرتا تو اس کا ہم پر نہ کوئی الزام آتا ہے نہ تعریف ہوتی ہے۔ THEORETICAL اور PRACTICAL جو الفاظ آپ نے استعمال کئے ہیں ۔ اگر ان سے آپ کی یہ مراد ہے کہ اسلام صرف عقائد کا نام ہے یا اعمال بھی اس کے اندر شامل ہیں تب تو اسلام PRACTICAL مذہب ہے اور نہ یہ کہ وہ عمل میں آسکتا ہے بلکہ عمل کے بغیر اس کی حقیقت عمل کے بغیر کے ہی ظاہر نہیں ہوتی اور اگر آپ کی یہ مراد ہے کہ وہ اپنے عقائد کو جبریہ بھی منواتا ہے یا نہیں۔ تو تب لیے تک اسلام PRACTICAL مذہب نہیں ہے ۔ یک اسلام CAL ہندوستان میں انگریزوں کے مقابلہ میں ہندوستانی سوال ہوا کیا آپ کے خیال میں ہندوستان میں انگریزوں اور ہندوستانیوں کے درمیان مساوات قائم ہے ؟ جواب : - میرے نزدیک ہندوستان میں انگریزوں اور ہندوستانیوں کے درمیان مساوات قائم نہیں ۔ بلکہ میرے نزدیک تو انگریزوں انگریزوں کے درمیان بھی مساوات قائم نہیں اور نہ ہی ہے قائم نہیں اور نہ ہی ہندوستانیوں ہندوستانیوں کے درمیان مساوات قائم ہے ۔ آپ کا کھانا پکانے والے ، آپ کے کپڑے دھونے والے آپ کا مکان صاف کرنے والے اور آپ میں فرق ہے ۔ پھر کون سی حکومت دنیا میں گزری ہے جس نے غیر لوگوں کو مساوات دی ہے ۔ اکبر یا جہانگیر کے زمانہ کے ایک دو مدبروں یا ایک دو جرنیلوں کی مثال دیکھ کر کیا آپ مساوات ثابت کر سکتے ہیں۔ یہ بھی تو مانہ دو مدبروں یا دوجرنیلوں کی کر ثابت کرسکتے ہیں یہ بتائیں کہ اس وقت مسلمان ہندوستان میں کتنے تھے اور ہندو کتنے ؟ چند لاکھ مسلمانوں اور اسی کروڑ ہندوؤں میں سے بڑے عہدوں پر کتنے ہندو اور کتنے مسلمان مقرر تھے ۔ یقیناً وہ نسبت نہیں تھی جو اب کو نسلوں میں انگریزوں اور ہندوستانیوں میں ہے ۔ ہم بھی ہندوستان کے لئے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں مگر ہمارے مطالبہ کی بنیاد ہی اور اصول پر ہے ۔ انگریزوں کا سلوک ہندوستانیوں سے سوال ہے سوال ہوا ۔ کیا یہ امر واقع نہیں ہے کہ انگریز لوگ جو ہندوستان میں آباد ہیں ۔ ہندوستانیوں کے ساتھ کسی قدر برا سلوک کرتے ہیں اور ان پر کس قدر حکم ڈھاتے ہیں اور ان بے چاروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا ؟ کیا ہر روز ریل گاڑیوں میں ، بازاروں میں، اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گویا ہر جگہ اور ہریت معزز ہندوستانیوں کی تذلیل حکومت کے نشہ میں سرشار لیکن کم حیثیت انگریز لوگ نہیں کرتے ؟