انوارالعلوم (جلد 5) — Page 161
انوار العلوم جلد ۵ دینا چاہئے یہ تو خدا تعالیٰ کے حکم ہیں۔ 141 فرائض مستورات اخلاق حسنہ سیکھو ان کے علاوہ وہ کم ہیں جو بندوں کو بندون ان کے علاوہ وہ حکم ہیں جو بندوں کو بندوں کے متعلق ہیں ۔ مثلاً یہ کہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش خلقی سے پیش آؤ کسی کی غیبت نہ کرو ۔ چغلی نہ کرو ۔ کسی کے مال میں خیانت نہ کرو، کسی سے بغض اور کینہ نہ رکھو۔ عورتوں میں چغلی اور غیبت کی مرض بہت پائی جاتی ن اور غیبت کی مرضی ہے۔ اگر کسی کے متعلق کوئی بات سُن لیں تو جب تک دوسری کے سامنے بیان نہ کرلیں انہیں چین نہیں آنا ۔ جو بات سنتی ہیں جھٹ دوسری جگہ بیان کر دیتی ہیں ۔ حالانکہ چاہئے یہ کہ اگر کوئی کسی بھائی بہن کا نقص اور عیب بیان کرے تو اسے منع کر دیا جائے لیکن ایسا نہیں کیا جاتا۔ تو چغلی کرنا بہت بڑا عیب ہے اور اتنا بڑا عیب ہے کہ قرآن کریم سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض لوگ اسی کی وجہ سے جہنم میں ڈالے جائیں گے ۔ ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہیں جا رہے تھے کہ راستہ میں دو قبریں آئیں۔ آپ وہاں ٹھہر گئے اور فرمایا خدا تعالیٰ نے مجھے بتایا ہے کہ ان قبروں کے مردے ایسے چھوٹے چھوٹے گنا ہوں کی وجہ سے جہنم میں پڑے ہوئے ہیں کہ جن سے بآسانی بیچ سکتے تھے لیکن بچے نہیں ۔ ۔ ان میں سے ایک تو پیشاب کے چھینٹوں سے اپنے آپ کو نہیں بچاتا تھا اور دوسرا چغلی کرتا تھا۔ تو چلی بہت بڑا عیب ہے اس میں ہرگز مبتلا نہیں ہونا چاہئے ۔ اگر تمہارے سامنے کوئی کسی کے متعلق برا کلمہ کہے تو اسے روک دو اور کہ دو ہیں نہ سناؤ بلکہ جس کا غیب ہے اسے جا کر سناؤ ۔ پھر اگر کوئی بات سن لو تو جس کے متعلق ہو اس کو جا کر نہ سناؤ تاکہ فساد نہ ہو۔ ای طرح نہں کرنی چاہئے کیا اپنے کم ہیں کہ اسی طرح کسی کی غیبت بھی نہیں کرنی چاہئے ۔ کیا اپنے نقص کم ہوتے ہیں کہ دوسروں کے نقص ن کر ہیں ؟ کہ دوسروں نکالنے کی بیان کرنے شروع کر دیئے جاتے ہیں ؟ تمہیں چاہئے کہ دوسروں کے عیب نکالنے کی بجائے اپنے عیب نکالو تا کہ تمہیں کچھ فائدہ بھی ہو۔ دوسروں کے عیب نکالنے سے سوائے گناہ کے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ پس اگر عیب ہی نکالنے ہیں تو اپنے عیب نکالو تاکہ ان کے دُور کرنے اپنی اصلاح کی فکر کیا کی کوشش کر سکو ۔ تم اپنے متعلق دیکھو کہ تم میں چڑ چڑا پن تو نہیں پایا جاتا تم خواہ مخواہ دوسری عورتوں سے لڑائی فساد تو نہیں کرتیں۔ تمہارے اخلاق میں تو کوئی کمزوری نہیں۔ اور جب تمہیں اپنی کوئی کمزوری معلوم ہو جائے تو اس کو دور کرنے کی کوشش کرو۔ تم اپنی مجلسوں میں ہی دیکھ لو ذرا ذرا سی بات پر عورتیں ایک دوسری سے اس طرح لڑتی ہیں کہ گویا انسان نہیں حیوان ایک جگہ جمع کئے ہوئے ہیں ۔ لیس اپنے اخلاق اور عادات درست کرو جس مجلس میں جاؤ ادب اور تہذیب على ترمذى البواب الطهارة باب التشديد في البول