انوارالعلوم (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 533 of 650

انوارالعلوم (جلد 2) — Page 533

انوار العلوم جلد ۲ ۵۳۳ حقيقة النبوة (حصہ اول) نازل ہوئی۔ اور آپ کا دعوی ہے کہ میں اس کا مصداق ہوں۔ اور خدا تعالی نے اس زمانہ میں آپ کے ہاتھ سے ہی حسب وعدہ دین اسلام کو تمام ادیان پر غلبہ بخشا۔ (۲۸) وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْاقَاوِيلِ اس آیت کو بھی آپ نے اپنے اوپر چسپاں کیا ہے۔ لَا خَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ (الحاقہ :۴۵-۴۷) (۲۹) وانهم ظنو ظَنُّوا كَمَا ظَنَنْتُمْ أَنْ لَنْ يَبْعَثَ۔ اس زمانہ میں بھی لوگوں نے ہی سمجھا ہوا تھا۔ الله احداً (الجن : ۸) (۳۰) عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ اس آیت کو بیسیوں جگہ آپ نے اپنے اوپر چسپاں کیا أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولِ (الجن : ۲۷-۲۷) ہے۔ (۳) وَإِنْ يَكُ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ كَذِبُهُ وَإِنْ اس آیت کے دونوں پہلو آپ کی صداقت کو روز يَكُ صَادِ مَا يُصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمْ روشن کی طرح ثابت کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا دعوی (المؤمن : ۲۹) 61 نعوذ باللہ جھوٹا ہوتا تو مطابق آیت فَعَلَيْهِ كَذِبہ کے صادقوں والی عمر نہ پاسکتے۔ اور آپ کی پیشگوئیوں کی صداقت ثابت نہ ہوتی۔ لیکن اللہ تعالی نے آپ کو دعوائے الہام کے بعد تئیس برس سے ڈیڑھ چند سے بھی زیادہ عرصہ عمر دی۔ اور آپ کی پیشگوئیوں کو موافقوں اور مخالفوں پر پورا کر کے آپ کی صداقت ثابت کردی۔ (۳۲) قَالَ لَهُمْ مُوسَى وَيْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوا اس آیت میں اللہ تعالی پر افتراء کرنے والوں کے دو عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَيُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍ وَقَدْ نشان بتائے گئے ہیں۔ ایک یہ کہ ان کی بیخ کنی کی جاتی خَابَ مَنِ افْتَرى ال: ۱۳) ہے۔ دوم یہ کہ انہیں ناکام رکھا جاتا ہے ان دونوں