انوارالعلوم (جلد 21) — Page xxiii
انوار العلوم جلد ۲۱ چند ایک حسب ذیل ہیں :۔ ۱۸ ۔ تعارف کتب ا خدام کا کوئی امتیازی نشان یا وردی ہونی چاہیے یا کوئی بیج ہونا چاہیے ۔ ۔ زائرین کے لیے علیحدہ میچ ہونا چاہیے اور میرے ساتھ جو لوگ مقام اجتماع میں آیا کریں اُن سے بھی باقاعدہ پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔ ۲۔ ۔ نائب صدر اپنی سرکاری حیثیت سے صدر انجمن احمد یہ کا ممبر ہوا کرے گا ۔ اسی طرح مجلس کا قائد بھی مقامی امیر کی مجلس عاملہ کا رکن ہوا کرے گا ۔ وو ۴۔ مجلس مرکز یہ پانچ ہزار تک چندے کی طوعی تحریک کر سکے گی ۔ ۵۔ خدام کے عہد میں جان مال اور عزت کے علاوہ ’ وقت“‘ کا اضافہ فرمایا۔ - تبلیغ کے طریقوں پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ :۔ در تبلیغ تین طریقوں سے ہو سکتی ہے۔ دوستی سے، خدمت سے اور مظلومی سے ۔“ 66 ے۔ خدام کو فوجی زندگی کی اہمیت کی طرف توجہ دلائی ۔ ۔ اساتذہ کو طلباء کی اخلاقی نگرانی کی تلقین فرمائی ۔ ۹۔ تمام خدام کو کھڑے کر کے دونوں عہد خدام کا عہد اور قادیان کے حصول کا عہد دہرائے ۔ (۱۵) پاکستان کی ترقی اور اس کے استحکام کے سلسلہ میں زریں نصائح ۱۱ رنومبر ۱۹۴۹ ء کو جماعت احمد یہ سرگودہا نے کمپنی باغ میں ایک پبلک جلسہ منعقد کیا تھا ۔ یہ جلسہ اس لحاظ سے ایک ممتاز خصوصیت کا حامل تھا کہ اس میں پہلی با رسید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی نے سرگودہا اور مضافات کے ان ہزارہا احمدی و غیر احمدی احباب کو جو اس تقریب میں شمولیت کے لئے تشریف لائے ہوئے تھے اپنی قیمتی نصائح اور ہدایات