انوارالعلوم (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 482 of 654

انوارالعلوم (جلد 20) — Page 482

انوار العلوم جلد ۲۰ ۴۸۲ دیبا چه تفسیر القرآن الْمَتِينُ بہت بڑی قوت رکھنے والا ہے الْوَلِيُّ حمایت کرنے والا ہے الْحَمِيدُ سب تعریفوں کا مالک ہے الْمُحْصِى ہر چیز کو گننے والا ہے الْمُبْدِى پہلی بار پیدا کرنے والا ہے الْمُعِيدُ پیدائش دینے والا ہے الْمُحْيى جلانے والا ہے الْمُمِيتُ مارنے والا ہے الْحَيُّ زندہ ہے الْقَيُّومُ سب کا سہارا ہے الْوَاجِدُ ہر چیز کو پانے والا ہے الْمَاجِدُ نہایت بزرگ ہستی ہے الْقَادِرُ قدرت واختیار رکھنے والا ہے الْمُقْتَدِرُ سب قدرتیں اس کے قبضہ میں ہیں الْمُقَدِّمُ آگے بڑھانے والا ہے الْمُؤَخِّرُ پیچھے ہٹانے والا ہے الْأَوَّلُ سب سے پہلا ہے الْآخِرُ سب سے پچھلا ہے الظَّاهِرُ ہر چیز اپنی انتہاء میں اُس اَلْبَاطِنُ ہر چیز کی کنبہ اس کے ذریعے الْوَالِي الْبَرُّ الْمُنْعِمُ الْعَفُوٌّ کے وجود کو ظاہر کرتی ہے حکمران ہے اعلیٰ درجہ کا نیک سلوک کرنے والا ہے الْمُتَعَالِي التَّوَّابُ سے ظاہر ہوتی ہے پاک صفات والا ہے تو بہ قبول کرنے والا ہے انعام دینے والا ہے الْمُنتَقِمُ ہر عمل کی مناسب سزادینے والا ہے درگزر کرنے والا ہے نرمی کرنے والا ہے ملِكُ الْمُلْكِ سلطنت کا مالک ہے ذُو الْجَلَالِ وَالإِكْرَامِ صاحب عزت و بخشش ہے الرَّؤُوف الْمُقْسِطُ صحیح فیصلہ کرنے والا ہے الْجَامِعُ اکٹھا کرنے والا ہے الْغَنِيُّ تمام حوائج سے مستغنی ہے الْمُغْنِی غنی کرنے والا ہے الْمَانِعُ روکنے والا ہے الضَّارُّ شریر کو اُسکے کام کی سزا دیتا ہے