انوارالعلوم (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 481 of 654

انوارالعلوم (جلد 20) — Page 481

انوار العلوم جلد ۲۰ ۴۸۱ دیبا چه تفسیر القرآن الْقَهَّارُ د بد به والا الْغَفَّارُ بخشنے والا ہے الْوَهَّابُ بہت عطا کرنے والا ہے الرَّزَّاقُ رزق دینے والا ہے الْعَلِيمُ نہایت درجہ علم رکھنے والا ہے الْبَاسِطُ کشائش پیدا کرنے والا والا ہے الْفَتَّاحُ کھولنے والا ہے ہر چیز کو حد وبسط کے اندر رکھنے والا الْقَابِضُ الْخَافِضُ پست کرنے والا ہے الرَّافِعُ بلند کرنے والا ہے الْمُعِزُّ عزت دینے والا ہے المُذِلُّ ذلت دینے والا ہے السَّمِيعُ ہر آواز سننے والا ہے الْبَصِيرُ ہر چیز دیکھنے والا ہے الْحَكَمُ صحیح فیصلہ کرنے والا ہے الْعَدَلُ انصاف کرنے والا اللَّطِيفُ نہایت باریک بین ہے الْخَبِيرُ خبر رکھنے والا ہے الْحَلِيمُ تحمل والا ہے الْعَظِيمُ بہت عظمت والا ہے الْغَفُورُ گناہ بخشنے والا الشَّكُورُ نہایت قدردان ہے الْعَلِيُّ صاحب مرتبت ہے الْكَبِيرُ بڑائی والا ہے الْحَفِيظُ حفاظت کرنے والا ہے الْمَقِيتُ ہر چیز کی قوتوں کو بحال رکھنے والا ہے ۔ الْحَسِيبُ حساب کرنے والا الْجَلِيلُ بزرگی والا ہے الْكَرِيمُ عزت والا ہے الرَّقِيب نگہبان ہے المُجيب دعا قبول کرنے والا ہے الْوَاسِعُ فراخی دینے والا ہے الْحَكِيمُ ہر کام حکمت سے کرنے والا ہے الْوَدُودُ محبت کرنے والا ہے الْمَجِيدُ عالی شان رکھنے والا ہے الْبَاعِثُ مردوں کو اُٹھانے والا ہے ۔ الشَّهِيدُ ہر جگہ حاضر ہے الْحَقُّ الْوَكِيلُ حقیقی کارساز ہے الْقَوِيُّ اس کا وجود خود اسکی ذات پر شاہد ہے اور سب سچائیوں کا منبع ہے نہایت زور آور ہے