انوارالعلوم (جلد 1) — Page 444
انوار العلوم جلدا マママ اخبار فضل کا پر اسپکٹس تعالیٰ سے مدد مانگتے ہوئے اس کے لئے کوشش شروع کریں گے تو پھر دیکھیں گے کہ خدا تعالیٰ ان کی کس طرح مدد کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسے تمام احباب پر اپنے فضل کی بارشیں نازل کرے آمین (مرزا محمود (احمد) نوٹ ۔ قیمت چار روپے (اللہ) پیشگی سالانہ ہو گی جو ہمیشہ پیشگی وصول کی جائے گی۔ بدر قادیان جون ۱۹۱۳ )