انوارالعلوم (جلد 1) — Page 439
انوار العلوم جلدا ۴۳۹ اخبار فضل کا پراسپیکٹس وَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ (الزمر : (۱۰) اور رسول کریم ﷺ فرماتے ہیں كَلِمَةُ الْحِكْمَةِ ضَالَّةٌ الْمُؤْمِنِ أَخَذَهَا حَيْثُ وَجَدَهَا ۔ پس احمدی جماعت کا اہم فرض تھا کہ اس معاملہ میں دوسروں سے بڑھ کر قدم مارتی اور اس جماعت کا کوئی فرد نہ رہتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو ۔ اور نہ صرف خود تعلیم حاصل کرتے بلکہ دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے۔ یہ ہے کہ احمدی جماعت اب ہندوستان کے ہر گوشہ میں پھیل گئی ہے لیکن چھٹی ضرورت آپس میں ایک دوسرے سے واقفیت پیدا کرنا اور میل ملاپ کو ترقی دینا بہت ضروری ہے اور اس کے علاوہ یہ کوشش بھی ضروری ہے کہ وہ آپس کے جھگڑے آپس میں ہی فیصلہ کیا کریں۔ احمدی جماعت کو دنیا کی ترقی سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ بھی اللہ تعالیٰ کے ساتویں ضرورت فضل سے محروم نہ رہیں۔ اور دین دنیا میں ترقی حاصل کریں۔ اور اس کے لئے ضروری ہے کہ تجارت حرفت و صنعت اور ایجادات جدیدہ سے انہیں آگاہ کرنے کا کوئی ذریعہ نکالا جائے۔ تبلیغ کے لئے کوشش کرنا اور جن ممالک میں تبلیغ نہیں ہوئی ان کی طرف آٹھویں ضرورت توجہ دینا اور دشمنان اسلام کی تبلیغی کو ششوں سے مسلمانوں کو آگاہ کرنا۔ ان ضروریات کو مد نظر رکھ کر ہم نے ارادہ کیا ہے جوان ان ضروریات کو پورا کرنے کا سامان کہ ایک اخبار قادیان سے نکالا جائے ۔ جو ا ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ دیگر ضروری امور میں احمدی جماعت کی خدمت بجالائے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس خواہش کو پورا کرے اور اس اخبار کو مفید بنائے۔ ایک سوال جو ہر نئے کام کے اجراء پر لوگوں کے دل میں پیدا قوم پر بوجھ نہیں پڑنا چاہئے ہوا کرتا ہے یہ ہے کہ کیا اس نے اخبار کا بوجھ قوم پر نہیں پڑے گا۔ اور کیا آگے ہی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مد نظر رکھ کر یہ ضروری نہیں کہ قوم پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے؟ لیکن اس کے جواب میں مجھے صرف اتنا کہنے کی ضرورت ہے کہ تمہارے کام خدانے کرتے ہیں اور جب خدا نے اس سلسلہ کو قائم کیا ہے تو اس کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے وہ سامان بھی ضرور مہیا کرے گا۔ جس مولیٰ نے بچے کی پیدائش سے پہلے ماں کی چھاتیوں میں دودھ اتارا ہے۔ اور انسان کی پیدائش سے پہلے سورج ، چاند ستارے ، پانی اور ہوا پیدا کئے ہیں کیا وہ