انوارالعلوم (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 214 of 718

انوارالعلوم (جلد 1) — Page 214

انوار العلوم جلد 1 ۲۱۴ دین حق ہے اور اگر کسی اور مذہب کے پیرو کا اس کے بر خلاف یقین ہو تو وہ اس کے مقابلہ میں اپنی کتاب میں سے دعوئی اور دلائل پیش کرے ورنہ بے فائدہ جھگڑوں سے کیا فائدہ۔ وَأَجْرُهُ عُونَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ خاکسار میرزا محمود احمد ( تشحید الاذبان دسمبر ۱۹۰۹۔ )