انوارالعلوم (جلد 15)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 362 of 675

انوارالعلوم (جلد 15) — Page 362

انوار العلوم جلد ۱۵ خدام سے خطاب کامیابی کا انحصار دُنیوی سامانوں اور تدبیروں پر ہو تو پھر تو جب یہ سامان پورے ہوں گے اُسی وقت کامیابی نصیب ہوگی اور ان سامانوں کے لئے تو صدیاں درکار ہونگی لیکن اگر خدا تعالیٰ پر کامیاب کر تو کل ہو تو وہ آج بھی وہ آج بھی ویسا ہی طاق طاقتور ہے جیسا صدیوں بعد ہوگا اور وہ آج بھی ہمیں کا سکتا ہے۔ اس لئے دوست دُعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اندر اندر صحیح تو کل پیدا کرے۔ دماغوں میں صحیح روشنی پیدا کرے اور عمل کی توفیق دے اور پھر ہمارے عمل کی نسبت سے بہت زیادہ اچھے اور زیادہ شاندار نتائج پیدا کرے ۔ کرے ۔ : ہمارے ( تاریخ خدام الاحمدیہ جلد اول صفحه ۱۰۵ تا ۱۱۵ مطبوعہ ایڈیشن اول ) لا لَا تُكَلِّفُ إِلَّا نَفْسَكَ (النساء: ۸۵) تذکرہ صفحہ ۵۰ ۔ ایڈیشن چہارم التوبة : ۴۰