انوارالعلوم (جلد 13) — Page 390
390 انوار العلوم جلد ۱۳ حالات حاضرہ کے متعلق جماعت احمد یہ کو اہم ہدایات ان گالیوں کو رڈ کرنے کے لئے اُٹھتا ہے اور اس کے مقابلہ میں رسول کریم ﷺ کی خوبیاں دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے۔ پھر انگلستان افریقہ امریکہ اور دوسرے ممالک میں ہم جاتے ہیں تا کہ وہاں کے لوگوں کو رسول کریم ﷺ کی غلامی میں میں دائر داخل کریں یا وہ ۔ عجیب بات ہے کہ رسول کریم صلى الله علیم سے محبت تو صلى الله علي وسام تو اُن کو ہولیکن آپ کی شان میں بد زبانی کرنے والوں کی حرکات ہمارے دلوں میں پیدا ہو۔ سے صلى الله سے درد کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے نمونہ سے بتا دیا ہے کہ آپ رسول کریم ﷺ کے متعلق کتنی غیرت رکھتے تھے ۔ آپ ایک دفعہ لاہور تشریف لے گئے لیکھرام جو مشہور آ ر یہ تھا آپ ملنے کے لئے آیا اور اُس نے آکر سلام کہا آپ نے کوئی جواب نہ دیا۔ پھر اُس نے سلام پھر بھی آپ نے جواب نہ دیا ۔ تیسری دفعہ اُس نے سلام کیا، پھر بھی آپ نے توجہ نہ کی ۔ اس پر کسی نے آپ سے کہا، پنڈت لیکھر ام سلام کہتے ہیں ۔ اس پر آپ نے نہایت غصہ سے کہا : اسے شرم نہیں آتی ، میرے آقا کو تو گالیاں دیتا ہے اور مجھے سلام کرتا ہے ۔ ہم پر رسول کریم ﷺ کی بہتک کرنے کا الزام لگانے والوں میں سے کتنے ہیں جو ایسا کرنے کے لئے تیار ہوں ۔ ان میں سے کئی ایسے ہیں جو رسول کریم ﷺ کے شدید مخالفوں کی دعوتیں کھا لیتے اور انہیں اپنے گھروں میں عزت سے بٹھاتے ہیں اور اس وقت بھی وہ ہماری دشمنی کی وجہ سے ان کی خوشامدیں کر رہے ہیں ۔ غرض ہم اپنی جانیں دے کر اور اپنے مال قربان کر کے رسول کریم ﷺ کی عزت بچا رہے ہیں ۔ مگر انہوں نے کیا کیا ہے؟ یہی نا کہ کچھ ہندو مار ڈالے اور اس طرح اسلام کو بد نام کر دیا۔ یہ اسلام کو دنیا کی نظروں میں بدنام کرنے والے اور رسول کریم ﷺ سے دنیا کو متنفر کرنے والے آپ کے خیر خواہ لیکن لاکھوں روپیہ اسلام کی اشاعت کیلئے خرچ کرنے والی اور اروں آدمیوں کے ذریعہ رسول کریم ﷺ کی خوبیاں دنیا میں ؟ کی خوبیاں دنیا میں پیش کرنے والی جماعت آپ کی دشمن ہو گئی ۔ ہم نہ صرف ہندوستان میں بلکہ یورپ، افریقہ اور امریکہ میں رسول کریم صلى الله صلا کو گالیاں دینے والوں کو مسلمان بنا رہے ہیں ۔ کچھ عرصہ ہوا ایک نو مسلم نے مجھے لکھا کہ میں پہلے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو گالیاں دیا کرتا تھا مگر اب آپ کے مبلغ کے ذریعہ مجھ پر ہوا ہے کہ میں اُس وقت تک نہیں سوتا جب تک رسول کریم ﷺ پر درود نہ بھیج لوں ۔ کیا یہ اثر یہی وہ ہتک ہے جو ہم رسول کریم ﷺ کی کر رہے ہیں ۔ صلى الله پھر ہم پر یہ بھی الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کی دادیوں اور نانیوں کی