انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iv of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page iv

1 لمیں بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پیش لفظ اللہ تعالی کے فضل و احسان سے فضل عمر فاؤنڈیشن کو سیدنا حضرت المصلح الموعود خلیفہ اسیح الثانی کی پُر معارف تصانیف انوار العلوم کی بارہویں جلد احباب جماعت کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔ فَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَلِكَ زیر نظر مجموعہ حضور کی جنوری ۱۹۳۱ء سے دسمبر ۱۹۳۲ء تک کی تقاریر وتحریرات پر مشتمل ہے۔ اس میں دو جلسہ ہائے سالانہ ۱۹۳۲۶۱۹۳۱ء کی تقاریر اور تحریک آزادی کشمیر کی جدو جہد ( ۳۲ - ۱۹۳۱ء) سمیت گل اکتیس خطابات و تحریرات شامل ہیں ۔ سمیت ات خلیفة المسیح الثاني المصلح الموعود کا مبارک وجود ان با برکت پیشگوئیوں کا حامل سید نا حضرت خلیفه ) ہے جن کی تفصیل اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۸۶ ء میں پائی جاتی ہے۔ زیر ترتیب جلد کے پیش نظر اس عظیم الشان پیشگوئی کی مندرجہ ذیل جزئیات پیشگوئی مصلح موعود کی شان و شوکت کو زیادہ درخشندہ و تابندہ بنا رہی ہیں ۔ اس پیشگوئی میں ہے۔ ” وہ کلمۃ اللہ ہے کیونکہ خدا کی رحمت و غیوری نے اسے اپنے کلمہ تمجید سے بھیجا ہے۔ وہ سخت ذہین و فہیم ہو گا اور دل کا حلیم اور علوم ظاہری اور باطنی سے پُر کیا جائے گا۔ خدا کا سایہ اُس کے سر پر ہو گا وہ جلد جلد بڑھے گا اور اسیروں کی رزمین رستگاری کا موجب ہوگا اور زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور تو میں اس سے برکت پائیں گی۔ یوں تو اس پیشگوئی کا مکمل متن بڑی عظمت اور شوکت رکھتا ہے ۔ اور خود حضرت فضل عمر XXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXX