انوارالعلوم (جلد 12) — Page 316
انوار العلوم جلد ۱۲ ۳۱۶ دنیا میں ترقی کرنے کے گر ↓ ہے اللہ تعالیٰ نے كُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ ه کی تاکید فرمائی ہے۔ کیونکہ جب صادقین کے لئے پھاٹک کھلتا ہے تو ۔ تک کھلتا ہے تو ساتھ ہی ان کے ساتھ رہنے والے دا داخل ہو جاتے ہیں۔ اس ں۔ اس لئے دنیا میں ترقی کے لئے ضروری ہے کہ یا تو انسان پوری پوری محنت اور کوشش کرے اور یا پھر خدا تعالیٰ سے ایسی کو لگائے کہ وہ اس کے لئے ترقی کے سامان خود بخود پیدا کر دے۔ الفرقان: ۷۸ النزعت: ۴۵ (الفضل - ۲۷ ستمبر ۱۹۳۱ء) صحابی کا نام گروه - بخاری کتاب المناقب باب ۲۸ حدیث نمبر ۳۶۴۲ صفحه ۶۱۱ مطبوعه ۱۹۹۹ء مکتبہ دار السلام الرياض - ترمذی ابواب الزهد باب ما جاء في معيشة اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم و بخاری کتاب الرقاق باب كيف كان عيش النبي صلى الله عليه وسلم واصحابه ه التوبة : ١١٩