انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 246 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 246

انوارالعلوم حید ۱۳ تحریک آزادی کشمیر L ہماری طاقت میں ہے، سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہیں اور خدا کے فضل سے آپ ضرور کامیاب ہوں گے اور امیدوں سے بڑھ کر ہوں گے اور آپ کا ملک موجودہ مصیبت سے نکل کر پھر جنت نشان ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو ۔ " ১৯ خاکسار مرزا محمود احمد (الفضل ۲۵۔ اکتوبر ۱۹۳۲ء) بک شاٹ: BUCK SHOT سیسے کا چھرا جو جانوروں خصوصاً ہرن کو شکار کرنے کیلئے استعمال کیا جائے ۔ (قومی انگریزی اردو لغت جلد ا صفحه ۲۴۵٬۲۴۴ مطبوعہ دہلی ۱۹۹۴ء) شرح مواهب اللدنيه جلد ۲ صفحه ۲۹۲ تا ۲۹۴ مطبوع الازهرية المصرية ۱۳۲۵ھ - اسلام آباد ۔ وادی کشمیر میں سرینگر کے بعد دوسرا بڑا شہر جو سرینگر سے ۳۴ میل جنوب مشرق میں دریائے جہلم سے ایک میل درے واقع ہے۔ زمانہ قدیم میں اسے اننت اننت ناگ کہتے تھے۔ طبرى الجزء الرابع صفحہ ۳۲۵٬۳۲۴ دار الفکر بیروت لبنان ۱۹۸۷ء ٹوڈی: خوشامدی ۔ جی حضوری ل "الا شققت عن قلبه " مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۲۰۷ ا لمكتب الاسلامی بیروت۔ که منچوریا Manchuria - شمال مشرقی چین کا علاقہ انسول: جادو - منتر ۔ حیلہ ۔ مکر ۔ فریب بخارى كتاب الجهاد والسير باب ان الله ليويد الدين بالرجل الفاجر - ل الجامع الصغير جلد ۲ صفحه ۲۹ مطبوعہ ۱۳۲۱ھ