انوارالعلوم (جلد 12) — Page 244
انوار العلوم حید ۱۳ ۲۴۴ تحریک آزادی کشمیر بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ تحریک آزادی کشمیر کے تعلق میں مکتوب نمبر 1 مولوی جلال الدین صاحب۔ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ گوہر الرحمن صاحب کا جرمانہ اب تک ادا نہیں ہوا اس وجہ سے ان کی قید بڑھ جانے کا اندیشہ ہے اس کی طرف فوری توجہ کریں۔ قاضی صاحب کی مراد دو سو ہے ایک سو گھر کے لئے اور ایک سو جرمانہ کی معلوم ہوتی ہے۔ اس حساب سے روپیہ ارسال کر دیا جائے۔ مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی ۶۱۹۳۲-۶-۲۵ تاریخ احمدیت جلد ۶ ضمیمہ نمبر ۲ صفحه ۵۹ مطبوعه ۱۹۶۵ء)