انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 135 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 135

انوا را العلوم جلد ۱۲ ۱۳۵ تحریک آزادی کشمیر ٹپکاؤ۔ مجھے یقین ہے کہ تمہاری آنکھوں سے ٹپکا ہوا ایک ایک آنسو جن کی محرک سچی ہمدردی ہوگی ایک ایسا دریا بن جائے گا جو ان غریبوں کی تمام مصائب کو خس و خاشاک کی مانند بہا کر لے جائے گا اور اس ملک کو آزاد کرا دے گا۔ الفضل ۲۴ - ستمبر ۱۹۳۱ء)