انوارالعلوم (جلد 12) — Page 62
انوار العلوم جلد ۱۴ 4 تحفه نار ڈارون جناب محترم! لارڈارون کا جواب آپ نے نہایت مہربانی سے مجھے جو کتاب بھجوائی ہے اور جو یور ہوئی نس کے نمائندہ وفد نے کل مجھے دی۔ اس کے نیز اُس خوبص خوبصورت کاسکٹ کیلئے جس میں کتار میں کتاب رکھی ہوئی تھی، تھی، میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ ان تمام کا سکٹوں سے جو میں نے آج تک دیکھے ہیں بے نظیر ہے۔ اور جماعت احمدیہ کے ممبروں کے ساتھ مختلف مواقع پر میری جو ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں یہ کاسکٹ ان ان کیلئے ایک خوشگوار یادگار کا کام وشگوار یاد گار کا کام دے گا۔ یہ امر میرے لئے ہے ۔ عد دلچسپی کا باعث ہے کہ آپ کے قریباً دس ہزار پیروؤں نے اس خوبصورت تحفہ کی تیاری میں حصہ لیا ہے۔ اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے فائدہ اُٹھاتے ہوئے میں آپ کو خدا حافظ کہتا ہوں۔ آپ یقین رکھیں کہ ہندوستان سے جانے کے بعد آپ کی جماعت سے میری دلچسپی اور ہمدردی کا سلسلہ منقطع نہ ہو گا بلکہ بدستور جاری رہے گا۔ اور میری ہمیشہ یہ آرزو رہے گی کہ مسرت و خوشحالی پوری الله طرح آپ نیز آپ کے متبعین کے شامل حال رہے۔ متی : باب ۴۴ آیت ۲۷ ( مفهوماً ) تذکره صفحه ۴۱۰ ایڈیشن ۴ رویا کا ذکر ہے۔ مکاشفه : باب ۳ آیت ۳ نیز لوقا باب ۱۲ آیت ۴۰٬۳۹ (مفهوماً) همتی : باب ۲۱ آیت ۹ همتی : باب ۲۴ آیت ۲۹ ( مفهوما ) ل متی : باب ۲۴ آیت ۷ ۸ ( مفهوماً) که متی : باب ۲۵ آیت ا تا اا ( مفهوماً ) مرقس باب ۱۳ آیت ۲۷ ( مفهوماً)