انوارالعلوم (جلد 11) — Page 65
انوار العلوم جلد) ۶۵ مستورات سے خطاب دیئے ہیں۔ جیسے نماز، روزہ، حج، زکوۃ وغیرہ اور چونکہ ایمان کے لئے عمل اور عمل کے لئے ان مائل کا جاننا ضروری ہے اس اس لئے لئے آ۔ آپ لوگ سنت و حدیث کا کا علم بھی ضرور حاصل کریں۔ ضروری ہے کہ عورتیں قرآن و حدیث سے واقف ہو کر دوسروں کو پڑھا ئیں۔ اپنے گھروں، ما ۔ شہروں اور محلوں میں اس کی تعلیم کا انتظام کریں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتابیں پڑھو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتابیں ہیں۔ تیسرے ضروری دینی تعلیم کے لئے وہ چیز جس کا پڑھنا ضروری ہے اللہ تعالیٰ نے تمہاری حالت پر رحم کر کے اس زمانے کے نبی سے اردو کی کتابیں لکھوائیں تا تم انہیں آسانی سے پڑھ کر فائدہ اٹھا سکو ۔ اب تمہیں کوئی عذر نہیں ہو سکتا۔ قرآن کا اس زمانے کے متعلق ضروری علم اب آپ کی کتابوں میں موجود ہے۔ اگر تم اس کے پڑھنے یا سننے کی کوشش کرو تو تم میں وہ قابلیتیں پیدا ہو سکتی ہیں کہ بار یک در باریک مسئلوں کو حل کر سکتی ہو۔ اس وقت میں حضرت صاحب کی روکتا ہیں حضرت صاحب کی کتابوں کا امتحان لوں گا مقرر کرتا ہوں جن کو ہر ایک عورت پڑھے یا سنے آئندہ سال میں ان کا امتحان لوں گا تا پتہ لگ جائے تم نے میری نصیحت پر عمل کیا ہے یا نہیں۔ میں وعظ کر کر کے تھک گیا ہوں مگر تم پر ابھی کوئی اثر نہ ہوا۔ اب میں چاہتا ہوں کہ تم عملی زندگی کی طرف قدم اٹھاؤ ۔ وہ کتابیں کشتی نوح اور شہادت القرآن ہیں۔ ان کو پڑھنے کی کوشش کریں اور جو نہیں پڑھ سکتیں وہ اپنی اپنی انجمن کے سیکرٹری کی معرفت اس کے سننے کا انتظام کریں۔ میں اس طرح سوال کروں گا کہ ان پڑھ عورتیں بھی جواب دے سکیں۔ مثلاً اس طرح سوال کروں گا کہ فلاں کتاب میں فلاں بات ہے یا نہیں ؟ تم میں سے ہر ایک کھڑی ہو سکتی اور بیٹھ بھی سکتی ہے۔ تو میں یہ کہوں گا کہ جس کے نزدیک اس سوال کے متعلق اس کتاب میں یہ ہے وہ کھڑی ہو جائے ۔ یہ معلوم کرلوں گا کہ آپ لوگوں نے وہ کتاب پڑھی ۔ ہے یا نہیں۔ کیونکہ جو بات اس کتاب میں نہ ہو گی جو اس پر کھڑی ہو گی اس کا نہ پڑھنا ظاہر ہو جائے گا۔ جیسے کہتے ہیں کہ ایک آدمی یونہی حاجی بن بیٹھا تھا اور حج کے متعلق سنی سنائی باتیں بیان کیا کرتا تھا۔ حجر اسود ایک پتھر ہے جسے ہاتھ لگانے چومنے یا اس کی طرف اشارہ کرنے کا طواف کے