انوارالعلوم (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 696

انوارالعلوم (جلد 11) — Page viii

سلام ہے۔ قارئین اس کی سطر سطر اور لفظ لفظ سے روحانی لطف وسرت اٹھا ئیں گے ۔ انشاء الله اس جلد کی تیاری کے مختلف مراحل میں بہت سے بزرگان اور مربیان سلسلہ نے اس اہم کام میں ادارہ کی عملی معاونت فرمائی ہے ان میں خصوصیت سے ( مربیان ) قابل ذکر ہیں ۔ مسودہ کی ترتیب پروف ریڈنگ، حوالہ جات کی تلاش' ان کی نظر ثانی اعراب کی درستگی اور Re-Checking کے سلسلہ میں انہوں نے نہایت محنت اور اخلاص سے خدمات سرانجام دی ہیں ۔ فجزاهم الله احسن الجزاء ۔ کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے اپنا بہت سا قیمتی وقت دے کر اس جلد کی فائنل پروف ریڈنگ کی اور اس کتاب کی تیاری کے مختلف مراحل میں گرانقدر اور قیمتی مشوروں سے نوازا اور بعض بنیادی امور کے سلسلہ میں بھی ہماری رہنمائی فرمائی ۔ فجزاه الله احسن الجزاء تعارف کتب کا تحریر کردہ ہے۔ خاکساران سب احباب کا ممنونِ احسان ہے اور دعا گو ہے کہ خدا تعالیٰ ان سب دوستوں کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے ۔ بے انتہاء فضلوں اور رحمتوں سے نوازے۔ اور ہمیں ان اہم ذمہ داریوں سے احسن طور پر عہدہ برآ ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین