انوارالعلوم (جلد 11) — Page 527
انوار العلوم جلد ۵۲۷ مستورات سے خطاب قاعدے سے قانون قدرت کے مطابق۔ کیا دیوار پر آٹا دے مارنے سے روٹی پک سکتی ہے؟ بلکہ روٹی اس قاعدے سے پکے گی جو قواعد اس کے لئے بنائے گئے ہیں۔ پس دعا بھی اسی قاعدے سے قبول ہو گی جو اس کے لئے مقرر ہے۔ اب میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ تمہیں سمجھنے کو توفیق دے۔ آمین ل البقرة : 3 الروم : ۴۲ مصباح ۱۵ جنوری ۱۹۳۱ء) التحريم: السيرة النبوية لا بن هشام جلد ا صفحه ۳۶۶ تا ۳۸۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ه الاعراف: ۱۵۷ البقرة :٣٢ که مسلم کتاب السلام باب الطاعون والطيرة والكهانة میں تَفِرُّونَ کی بجائے "اَفِرَارًا" کے الفاظ ہیں۔ مسلم کتاب السلام باب الطاعون والطيرة والكهانة میں "آفر " کی بجائے نفر " ہے۔ الفرقان: ۷۸ ا ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۲۵ ۱۲۶ (جدید ایڈیشن) لله متی باب ۴ آیت ۴ ( مفهوماً ) ۱۲ طبری جلد ۳ صفحه ۷۱ ۱۵ تا ۱۵۷۵ مطبوعہ ۱۸۸۱ء