انوارالعلوم (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iv of 696

انوارالعلوم (جلد 11) — Page iv

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمُ پیشگوئی مصلح موعود اُس کے ساتھ فضل ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا۔ وہ صاحب شکوہ اور عظمت اور دولت ہوگا ۔ وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے میسی نفسا ں اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کریگا۔ وہ کلمہ اللہ ہے کیونکہ خدا کی رحمت و غیوری نے اسے کلمہ تمجی سے بھیجا ہے۔ وہ سخت ذہین و فہیم ہو گا اور دل کا علیم اور علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائیگا۔ اور وہ مین کو چار کرنے والا ہوگا اسکے معنی سمجھ میں نہیں آتے ، دو شنبہ ہے مبارک دوشنبه - فرزند دلبند گرامی ارجمند مَظْهَرُ الْأَوَّلِ وَالْآخِرِ مَظْهَرُ الْحَقِّ وَالْعَلَاءِ كَانَ الله نَزَلَ مِنَ السَّماء جس کا نزول بہت مبارک اور جلال اللی کے ظہور کا موجب ہو گا۔ نور آتا ہے تو جس کو خدا نے اپنی رضا مندی کے عطر سے مسوح کیا۔ ہم اس میں اپنی روح ڈالیں گے اور خدا کا سایہ اس کے سر پہ ہوگا۔ وہ جلد جلد بڑھے گا اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا اور زمین کے کناروں تک شہرت پاتے گا اور قومیں اس سے برکت پائیں گی۔ تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف اُٹھایا جائے گا۔ وَكَانَ أَمْرًا مَقْضيا داشتهار ۲۰ فروری مشاه