انوارالعلوم (جلد 10) — Page 35
انوار العلوم جلد 10 ۳۵ مسلمانوں کی انفرادی اور قومی ذمہ داریاں اسی میں ہے اور کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا میرا مقصود نہیں۔ اس طریق کو اختیار کرو تب فائدہ ہوگا۔ اب میں آخری اور مختصر سے جملہ پر ختم کر دیتا ہوں۔ میں جبکہ تمام لوگوں سے صلح اور موقت کی تعلیم دیتا ہوں۔ ہندو، سکھ، عیسائی جو کوئی بھی یہاں موجود ہیں میں ان سے صاف صاف کہتا ہوں کہ صلح اور آشتی کے لئے ہم ہر قربانی کے لئے تیار ہیں مگر میں اس کے ساتھ ہی پوری قوت اور زور کے ساتھ اعلان کرتا ہوں کہ جنگل کے درندوں اور سانپوں سے ہم صلح کر سکتے ہیں مگر ہم ان سے کبھی بھی صلح نہیں کر سکتے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتے ہیں۔ L الفاتحة : اتات الشعراء : ترندی ابواب الدعوات بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الدُّعَاءِ البقرة : ١٤٩ د يوسف : ۸۸ کنز العمال جلد ۱۰ صفحه ۳۶ ۱ حدیث نمبر ۲۸۶۸۶ مطبوعہ ۱۹۷۱ء ك النحل : ١٢٦