انوارالعلوم (جلد 10) — Page vii
و راہنمائی سے ہم نے بہت فائدہ اٹھایا ہے ۔ فَجَزَاهُمُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ تعارف کتب کا تحریر کردہ ہے۔ خاکسار ان سب احباب کا ممنون احسان ہے اور دعا گو ہے کہ خدا تعالیٰ ان سب دوستوں کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے، بے انتہا فضلوں اور اور رحمتوں سے نوازے اور ہمیں ان اہم ذمہ داریوں سے احسن طور پر عہدہ برآء ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین انوار العلوم کی یہ جلد بھی ہر احمدی کے دل کو نور ایمان سے منور کرنے والی کتاب ہے۔ جس کا مطالعہ روحانی لطف و مسرت کا ایک حسین باب ہے۔ امید ہے احباب جماعت حسب سابق پوری طرح تعاون فرماتے ہوئے اس علمی اور روحانی مائدہ سے فائدہ اٹھانے کی سعی فرمائیں گے۔