انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 583 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 583

انوار العلوم جلد ۱۰ ۵۸۳ توحید باری تعالیٰ کے متعلق آنحضرت کی تعلیم نے سمجھا اسے وراثت میں شریک کر دیا جائے گا۔ یہ عملی سلوک تھا رسول کریم میں کا جو آپ نے غیر مذاہب کے لوگوں سے روا رکھا۔ آپ لوگوں کے احساسات کا بھی بے حد خیال رکھتے تھے۔ ایک دفعہ حضرت ابو بکر کے سامنے کسی یہودی نے کہا موسیٰ کی قسم جسے خدا نے سب نبیوں پر فضیلت دی۔ اس پر حضرت ابو بکر نے اسے طمانچہ مار دیا۔ جب یہ معاملہ رسول کریم میں ایم کے پاس آیا تو آپ نے حضرت ابو بکر جیسے انسان کو زجر کی۔ غور کرو مسلمانوں کی حکومت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت موسیٰ کو ایک یہودی فضیلت دیتا ہے اور ایسے طرز سے کلام کرتا ہے کہ حضرت ابو بکر جیسے نرم دل انسان کو بھی غصہ آجاتا ہے اور وہ اسے طمانچہ مار بیٹھتا ہے مگر رسول کریم میں ہم اسے ڈانٹتے ہیں اور فرماتے ہیں کیوں تم نے ایسا کیا۔ اسے حق ہے جو چاہے عقیدہ رکھے۔ سے چوتھی مثال فتح خیبر کے موقع پر ایک یہودی عورت نے آپ کی دعوت کی اور اس نے گوشت میں زہر ملا دیا۔ جب آ۔ ملا دیا ۔ جب آپ کے سامنے رکھا گیا تو ایک صحابی کبشر نے اس میں سے کھالیا۔ مگر آپ آپ کو کو الہاماً معلوم ہو گیا۔ اس لئے آپ آپ نے نے لقمہ اٹھا کر پھر رکھ دیا۔ آپ نے اس عورت کہا آپ کو کس نے بتلا دیا۔ آپ نے ایک ہڈی پوچھا کہ اس کھانے میں تو زہر ہے۔ اس نے کہا آپ کو کی طرف اشارہ کر کے فرمایا اس نے۔ یہو دن نے نے کہا میں نے اس لئے زہر ملایا تھا تھا کہ اگر آپ خدا کے سچے نبی ہیں تو آپ کو یہ بات معلوم ہو جائے گی۔ اگر جھوٹے ہیں تو دنیا کو آپ کے وجود سے نجات حاصل ہو جائے گی۔ آپ نے یہ سن کر فرمایا اسے کچھ نہ کہو۔ حالانکہ وہ صحابی بشر فوت ہو گئے۔ آپ کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والا صحابی فوت ہو گیا مگر آپ نے عورت ہونے کی وجہ سے اُسے چھوڑ چھوڑ دیا۔ حالانکہ اس نے آ۔ آپ کی اور آپ کے مخلص صحابہ کی جان لینے کی کوشش کی تھی اور اس طرح اسلام کو بیخ و بن سے اکھیڑنا چاہا تھا۔ یہ کتنا بڑا سلوک تھا۔ پانچویں مثال جب آپ جنگ کے لئے جاتے تو حکم دیتے کسی قوم کی عبادت گاہیں نہ گرائی جائیں۔ ان کے مذہبی پیشواؤں کو نہ مارا جائے۔ عورتوں پر اور بوڑھوں ، بچوں پر حملہ نہ کیا جائے۔ رسول کریم مسلم کے زمانہ سے پہلے یہ رواج تھا کہ پادریوں اور صوفیوں کو مار ڈالا جاتا تھا۔ رسول کریم ملا ہم نے اس سے روک دیا۔ اگر آپ دیگر مذاہب کے ایسے دشمن ہوتے جیسے مخالفین آپ کو قرار دیتے ہیں تو کیا آپ یہ حکم دیتے کہ ان مذاہب کے راہ نماؤں کو