انوارالعلوم (جلد 10) — Page 205
انوار العلوم جلد ۱۰ ۲۰۵ حضرت مسیح موعود کے کارنامے مفروضہ وضع کیا اور ان کی بناء پر ضیاء کیمیائی اثر کی توجیہہ کی۔ اس نے نوعی حرارت کا قدریاتی نظریہ بھی پیش کیا۔ ۱۹۰۵ء میں ہی اس نے نظریہ اضافیت پیش کیا۔ اس نظریے کی بناء پر جوہری توانائی دریافت ہوئی ۔ 1911ء میں اس نے تجاذب اور جمود کی معاونت ثابت کی۔ ۱۹۱۳ء میں برلن میں پروفیسر مقرر ہوا ۔ ۱۹۲۱ء میں اس نے نظری طبیعیات بالخصوص ضیاء کیمیائی اثر کی تحقیق کی بناء پر نوبل انعام حاصل کیا۔ ۱۹۳۹ء میں صدر روز ویلٹ کو بغرض غور ایٹم بم بنانے کی تجویز بھی اسی نے پیش کی۔ موسیقی کا بھی دلدادہ تھا۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۳۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) لله الصفت : ل الكفرون : ا ازالہ اوہام حصہ اول صفحه ۱۵۸ روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۵۸ الله التكوير : ۵ هاء التكوير : ٦ له التكوير :- الشمس : ٣٢ ول النمل : ۴۵ على التكوير : ٨ ۲۰ الطارق : ۱۳۱۲ الله الطارق : ۱۵۱۴ ۲۲ یس : ۴۱ ٢٣ النساء : ٢ ۲۴ الفرقان : ۶۰ ۲۵ البقرة : ۱۰۳ ۲۶ بخاری کتاب الوضوء باب التسمية على كل حال و عند الوقاع ۲۷ متی باب ۱۲ آیت ۴۰٬۳۹ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور مطبوعہ ۱۹۴۳ء ۲۸ بخاری کتاب الذبائح والصيد باب الضب ۲۹ تذکره صفحه ۱۳۹۶ -۳۹۶۔ ایڈیشن چهارم ٣٠ النساء : ٢٩ ال الفاتحة : ۳۲ فاطر : ۴۶ کنده ناتراش: احمق - نالائق الحاقة : ١٨