انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 204 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 204

انوار العلوم جلد ۱۰ ۲۰۴ حضرت مسیح موعود کے کارنامے دریائے جیحوں کا سرچشمہ دریافت کیا۔ سندھ میں وفات پائی۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۷۹۵ مطبوعہ ۱۹۸۸ء لاہور) فاکس Fox Charles James (۶۱۸۰۶۶۱۷۴۹) انگریز سیاستدان، مدبر اور فصیح البیان مقرر جسے ہندوستان کے لوگوں سے بہت ہمدردی تھی۔ چنانچہ اس نے ۱۷۷۳ء میں پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا جسے Fox India Bill کہتے ہیں اس بل کا مقصد یہ تھا کہ ہندوستان کی حکومت ایسٹ انڈیا کمپنی سے چھین کر سات ارکان کی ایک کمیٹی کے سپرد کی جائے۔ انقلابی جنگ میں اس نے برطانوی پارلیمنٹ میں امریکی نو آبادیات کی حمایت کی۔ یہ بڑا ہی لمنار اور ہمدرد آدمی تھا۔ ۱۸۰۶ء میں اسے خارجہ امور کا سیکرٹری بنایا گیا۔ بابو کر تاریخ انگلستان صفحه ۲۴۰٬۲۳۹ مطبوعہ لاہور ۱۹۴۰ء + اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۰۵۴ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) تذکرہ صفحہ ۱۰۴ ایڈیشن چهارم ۱۹۷۷ء براہین احمدیہ حصه چهارم صفحه ۵۵۷ حاشیه در حاشیه نمبر ۴ ل تذکره صفحه ۱۰۴۔ ایڈیشن چهارم کہ لارڈ ریڈنگ (۶۱۸۶۰ - ۱۹۳۵ء) انگریز سیاستدان و وکیل ۔ ۱۹۱۰ء میں اٹارنی جنرل مقرر ہوا۔ ۱۹۱۳ء سے ۱۹۲۱ء تک انگلستان کا لارڈ چیف جسٹس اور ۱۹۲۱ء سے ۱۹۲۶ء تک ہندوستان کا وائسرائے رہا۔ لارڈ ریڈنگ سخت گیر وائسرائے ثابت ہوا۔ اگر چہ اس نے وقتی طور پر سیاسی شورش کو دبا دیا مگر اس سے حکومت کو کوئی مستقل اطمینان نصیب نہ ہوا۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۶۹۴ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) تذکرہ صفحہ ۳۱۲۔ ایڈیشن چهارم الشورى : ١٢ آئنسٹائن (Einstein (۶۱۸۷۹ - ۱۹۵۵ء) نظری طبیعیات کا ماہر ۔ جرمن نژاد۔ بعد میں امریکی شہریت اختیار کی۔ جرمنی میں تعلیم مکمل کر کے سوئٹزرلینڈ میں ۱۹۰۲ء سے ۱۹۰۹ء تک پیٹنٹ دواؤں کی آزمائش گاہ میں کام کیا۔ ۱۹۰۵ء میں اس نے قدریوں (Energy Quenta) کے مماثل نور کے قدریوں یا ضیائیوں (Photons) کا