انوارالعلوم (جلد 10) — Page 62
انوار العلوم جلد 10 ۶۲ افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۲۷ء نام کو بلند کرنے میں ہم کامیاب ہو سکیں۔ ہم دنیا میں ہوں یا نہ ہوں مگر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا لایا ہوا دین دنیا میں قائم ہو جائے۔ تیرا کلام دنیا میں قائم ہو، شیطان کی حکومت جاتی رہے اور تیری ہی حکومت قائم ہو۔ (آمین) الفضل ۳ جنوری ۱۹۲۸ء )