حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کو خدا تعالیٰ نے احمد کے نام سے پکارا، اس کے علاوہ آپؑ کی تحریرات میں آپ کے دیگر صفاتی ناموں کا بھی ذکر ملتا ہے۔ مولانا بشیر احمد قمر (شاہد) نے ان ناموں کی تلاش اور یکجا کرنے کا بیڑا اٹھایا اور ایک قابل قدر مسودہ تیار ہوگیا جو بیک وقت ازدیاد ایمان کا بھی باعث ہے اور اغیار کے لئے ایک خاموش تبلیغ بھی ہے کیونکہ ناموں کے اندر مخفی پیش گوئیاں بھی پنہا ں ہوتی ہیں۔ قریباً 500 صفحات کے اس مسودہ میں حروف تہجی کی ترتیب سے اسماء و خطابات کو جمع کرکے ان کا فلسفہ اور تشریح آپ علیہ السلام کے اپنے الفاظ میں ہی جمع کردی گئی ہ...
more